نتائج تلاش

  1. سیما علی

    I think I need a breath of fresh air." The man continued, "I work for 7-UP

    I was sitting in the waiting room of the hospital after my wife had gone into labour and the nurse walked out and said to the man sitting next to me, "Congratulations sir, you're the new father of twins!" The man replied, "How about that, I work for the Doublemint Chewing Gum Company." The man...
  2. سیما علی

    ماہر القادری وہ ہنس ہنس کے وعدے کیے جا رہے ہیں

    وہ ہنس ہنس کے وعدے کیے جا رہے ہیں فریب تمنا دیے جا رہے ہیں ترا نام لے کر جیے جا رہے ہیں گناہ محبت کیے جا رہے ہیں مرے زخم دل کا مقدر تو دیکھو نگاہوں سے ٹانکے دیے جا رہے ہیں نہ کالی گھٹائیں نہ پھولوں کا موسم مگر پینے والے پیے جا رہے ہیں تری محفل ناز سے اٹھنے والے نگاہوں میں تجھ کو لیے جا...
  3. سیما علی

    پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

    پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ اشرف خان: ملک میں پاکستانی جعلی کرنسی کی روک تھام کے لئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ پلاسٹک کرنسی کے لئے پچاس روپے ، سو روپے ،پانچ سو روپے اور ایک ہزار روپے کے جدید فیچرز کے نوٹ لائے جائیں گے۔ پشاور یونیورسٹی نے پلاسٹک کرنسی کے...
  4. سیما علی

    ادا جعفری اجالا دے چراغ رہ گزر آساں نہیں ہوتا

    اجالا دے چراغ رہ گزر آساں نہیں ہوتا ہمیشہ ہو ستارا ہم سفر آساں نہیں ہوتا جو آنکھوں اوٹ ہے چہرہ اسی کو دیکھ کر جینا یہ سوچا تھا کہ آساں ہے مگر آساں نہیں ہوتا بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا اندھیری کاسنی راتیں یہیں سے ہو کے گزریں گی جلا رکھنا...
  5. سیما علی

    قرآن کی حفاظت کے لیےاللہ کا حیرت انگیز انتظام

    قرآن کی حفاظت کے لیےاللہ کا حیرت انگیز انتظام ازمولانا) حذیفہ وستانوی‏، استاذ:جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم‏، اکل کوا اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجر: پ۱۴/۹)ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔ یہ پہلی وہ...
  6. سیما علی

    پاکستان کی فتح اور بھارتی انتہا پسندی

    پاکستان کی فتح اور بھارتی انتہا پسندی ایم جے گوہر میدان کھیل کا ہو یا جنگ کا ، مقابلہ اگر بھارت سے ہے تو پوری قوم یک جان ہو جاتی ہے، ہر دو مواقعوں پر بچے ، نوجوان ، بوڑھے ، مرد اور خواتین ایک صفحے پر جمع ہو کر ایک آواز بن جاتے ہیں۔ کراچی سے خیبر تک ہر ایک زبان پر ایک ہی کلمہ ہوتا ہے اور وہ کلمہ...
  7. سیما علی

    مہنگائی کا عفریت اور عوام

    مہنگائی کا عفریت اور عوام ناصر الدین محمود مہنگائی نے ملک کی بڑی اکثریت کو مشکل معاشی حالات میں دھکیل دیا ہے اور اب حقیقتاً ملک کی غالب اکثریت کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول ممکن نہیں رہا لیکن حکومت مہنگائی کو سنجیدہ مسئلہ ہی سمجھنے کو تیار نہیں ہے۔ آج کے حکمراں اپنی عوامی حمایت میں اضافے کے...
  8. سیما علی

    طاقت پر دانش کی فتح

    طاقت پر دانش کی فتح زاہدہ حنا 20 برس تک افغانستان پر قابض رہنے کے بعد امریکا اب وہاں سے جاچکا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کے وہ ملک جو طاقت کے نشے میں چور ہوکر ملکوں پر قابض ہوجاتے ہیں اور پھر جب بالآخر انھیں وہاں سے جانا پڑتا ہے تو یہ عذر پیش کیا جاتا ہے کہ ایسا کرنا دانش مندی کا تقاضا تھا۔...
  9. سیما علی

    نظامِ عدل و انصاف کی ضرورت

    نظامِ عدل و انصاف کی ضرورت شیخ شرف الدین مصلح سعدی شیرازیؒ 691-589)ھ) کا شمار اسلامی تاریخ کے ان عظیم کبیر جہاندیدہ بزرگوں‘ قادر الکلام شاعروں اور جامع الحیثیات مصلحین میں ہوتا ہے کہ جن کے فکر و فن‘ جادو بیانی‘ فصاحت و بلاغت‘ اعلیٰ اخلاق و کردار‘ بلند درجہ پندو موعظمت اور حقائق و معارف سے مالا...
  10. سیما علی

    بہت تھا ناز جن پر ہم انہیں رشتوں پہ ہنستے ہیں۔۔کلیم حیدر شرر

    بہت تھا ناز جن پر ہم انہیں رشتوں پہ ہنستے ہیں ہمیں کیا رسم دنیا ہے کہ سب اپنوں پہ ہنستے ہیں ہم ایسے لوگ دیواروں پہ ہنسنے کے نہیں قائل مگر جب جی میں آتا ہے تو دروازوں پہ ہنستے ہیں دوانہ کر گیا آخر ہمیں فرزانہ پن اپنا کہ جن لوگوں کو رونا تھا ہم ان لوگوں پہ ہنستے ہیں اب اس کو زندگی کہئے کہ...
  11. سیما علی

    صنف نازک کے ساتھ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا برتاؤ

    صنف نازک کے ساتھ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا برتاؤ از: مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی‏، وادیِ مصطفی، شاہین نگر، حیدرآباد جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ عزوجل نے ساری مخلوقات کے لیے ”نبی رحمت “ بنا کر بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلمکی شانِ رحیمی وکریمی اس ”صنفِ نازک“ پر کیوں سایہ فگن نہ...
  12. سیما علی

    حضرت لقمان علیہ السلام کا تربیت کرنے کا انداز

    حضرت لقمان علیہ السلام کا تربیت کرنے کا انداز اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دین اسلام میں جس طرح اولاد کو ’’وبالوالدین احسانا ‘‘فر ماکر والدین کی فرمانبرداری کی ترغیب دی گئی ہے ،اسی طرح دین اسلام نے والدین کو اولاد کی اچھی تربیت کا بھی حکم دیا ہے ۔مگر ہمارے معاشرہ میں عام طور پر والدین...
  13. سیما علی

    اللہ اللہ حبیبِ خداﷺ آ گئے

    اللہ اللہ حبیبِ خداﷺ آ گئے بن کے رحمت مرے مصطفیٰﷺ آ گئے وجہِ تخلیقِ ارض و سماء آ گئے مصطفٰےﷺ آ گئے مصطفٰے آ گئے جب ولادت ہوئی میرے سرکار کی بہرِ تعظیم سب انبیاء آ گئے خاتم الانبیاء سرورِ سروراںﷺ مہبطِ سدرۃ المنتہٰی آ گئے رشک کر اے حلیمہ تیری گود میں دونوں عالم کے حاجت روا آ گئے منھ چھپانے...
  14. سیما علی

    اسلامی بینکنگ کا ایک تمثیلی جائزہ

    اسلامی بینکنگ کا ایک تمثیلی جائزہ تحریر لالہ صحرائی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے، پیسے جمع کرانے اور نکلوانے کے علاوہ بھی بہت سے معاملات ہوتے ہیں، انہیں ہم دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ 1۔ سروسز یا خدمات 2۔ فائنانس یا مالیات سروسز میں بینک آپ کو خدمات فراہم کرتا ہے اور بدلے میں آپ سے اس کی فیس لیتا ہے،...
  15. سیما علی

    ناصر کاظمی کی غزل گوئی

    ناصر کاظمی کی غزل گوئی ناصر کاظمی کے زندگی کے ان صبر آزما واقعات نے ان کی تخلیقی شخصیت کو گہرے طور پر متاثر کیا اور انھوں نے ایسے اشعار لکھے ، جو اس دور کی سماجی دہشت خیزیوں اور انتشار کا پتہ دیتے ہیں : انھیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ یہاں جو حادثے کل ہوگئے ہیں رفتگاں کا نشاں نہیں ملتا اُگ...
  16. سیما علی

    پروینؔ شاکرکی نظموں میں تانیثی رنگ

    پروینؔ شاکرکی نظموں میں تانیثی رنگ ’ اس بات میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے کہ ’’خالص نظم‘‘ کی ابتدا نظیر اکبرآبادی نے کی اور ’’جدید نظم‘‘ کاآغاز حالیؔ اور آزادؔ نے کیا۔ساتویں دہائی کے بعد آٹھویں دہائی کی نظم میں مابعد جدیدیت کے آثار واضح طور پر نظرآتے ہیں ۔اس دور کی نظم میں محض ہیئتی تجربوں...
  17. سیما علی

    ملے غیروں سے مجھ کو رنج و غم یوں بھی ہے اور یوں بھی۔

    ملے غیروں سے مجھ کو رنج و غم یوں بھی ہے اور یوں بھی وفا دشمن جفا جو کا ستم یوں بھی ہے اور یوں بھی کہیں وامق کہیں مجنوں رقم یوں بھی ہے اور یوں بھی ہمارے نام پر چلتا قلم یوں بھی ہے اور یوں بھی شب وعدہ وہ آ جائیں نہ آئیں مجھ کو بلوا لیں عنایت یوں بھی ہے اور یوں بھی کرم یوں بھی ہے اور یوں بھی عدو...
  18. سیما علی

    مضبوط خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کے لئے اہم امریکہ

    مضبوط خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کے لئے اہم امریکہ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئیں امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ ہیں ، جس میں وسیع تر مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے،پاکستان آنے سے قبل بھارت میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ’مخصوص اور محدود‘ مقصد...
  19. سیما علی

    نصیر الدین نصیر مِری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    مِری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی مجھے حُسن نے ستایا ، مجھے عشق نے مِٹایا کسی اور کی یہ حالت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی وہ جو بے رُخی کبھی تھی وہی بے رُخی ہے اب تک مِرے حال پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی وہ جو حکم دیں بجا ہے ، مِرا ہر سُخن خطا...
  20. سیما علی

    لب ِ فلک سے اترتی نشانیوں میں علیؑ

    لب ِ فلک سے اترتی نشانیوں میں علیؑ ہمیں ملا ہے مقدس کہانیوں میں علیؑ ۔ لعاب ڈال کے اپنا ملا رہا ہے مٹھاس شراب خانۂ کوثر کے پانیوں میں علیؑ ۔ وہ زیرِ خاک کبھی منتشر نہیں ہو گا ہے جس بدن کے لہو کی روانیوں میں علیؑ ۔ حجر شجر ہوں بشر ہوں کہ پھر نجوم و قمر زمینیوں میں علیؑ آسمانیوں میں علیؑ ۔ ضعیف...
Top