نتائج تلاش

  1. سیما علی

    موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں

    موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں وسعت اللہ خان 2022/27/02 جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں (...
  2. سیما علی

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    مصطفیٰ زیدی کی نظم ”اعتراف“ ان کی اہلیہ کی محبت، وفا کیشی، خلوص اور ایثار کا اعتراف ہے جس میں وہ اپنے شب و روز کے مشاغل کی طرف بھی اشارہ کرتے ہیں۔ اس کے چند اشعار دیکھئے : کس قدر قابلِ تحسین کردار ہے ویرا زیدی کا !!طرۂ امتیاز یہ ایک فارینر ہیں اور کسقدر وفا شعار ہیں !!!!!! اعتراف ترے کرم...
  3. سیما علی

    نیشنل بینک کی نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کا جرمانہ!!!!

    نیشنل بینک کی نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کا جرمانہ کراچی: نیشنل بینک کی نیویارک برانچ پر ریگولیٹرز نے مجموعی طور پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نیشنل بینک آف پاکستان کا امریکی فیڈرل ریزرو بورڈ، نیویارک...
  4. سیما علی

    مادری زبانوں کے عالمی دن کی بنیاد سابق مشرقی پاکستان میں کیسے پڑی!!!!

    مادری زبانوں کے عالمی دن کی بنیاد سابق مشرقی پاکستان میں کیسے پڑی؟ 21 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ اس کی ابتدا کتنی خونی ہے۔ عوام کو باور کرایا گیا کہ اردو کے ساتھ بنگالی زبان کو بھی قومی حیثیت دینے کا مطالبہ اردو کے...
  5. سیما علی

    بھارت میں 14 ہزار لوگوں کو مفت اردو سکھانے والے استاد

    بھارت میں 14 ہزار لوگوں کو مفت اردو سکھانے والے استاد بھارت کے استاد جن سے انجینیئر، ڈاکٹر، وکلا، سرکاری افسر، پولیس اہلکار اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے افراد اردو سیکھ چکے ہیں۔ اس وقت میری عمر 76 سال ہے۔ گذشتہ زائد از 40 برسوں سے اردو کلاسیں لے رہا ہوں۔ اب تک 14 ہزار سے زیادہ غیر اردو داں...
  6. سیما علی

    ”#حضرتِ_امیرؔ_مینائی صاحب“ کا یومِ ولادت...

    آج - 21؍فروری 1829 داغؔ دہلوی کے ہم عصر، ماہرِ علمِ نجوم، کلام میں صحت زباں اور فنی پختگی نمایاں اور مسلمُ الثبوت استاد شاعر ”#حضرتِ_امیرؔ_مینائی صاحب“ کا یومِ ولادت... نام #امیر_احمد_مینائی اور تخلص #امیرؔ تھا۔ 21؍فروری 1829ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ مخدوم شاہ مینا کے خاندان سے تعلق تھا اس لیے...
  7. سیما علی

    سعودی عرب میں اب خواتین مکہ اور مدینہ کے درمیان ٹرین بھی چلا سکیں گی

    سعودی عرب میں اب خواتین مکہ اور مدینہ کے درمیان ٹرین بھی چلا سکیں گی 17 فروری 2022 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن یہ پہلی بار ہے کہ سعودی عرب میں ریل گاڑی چلانے کے لیے خواتین کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں سعودی عرب میں موجود ایک ریل کمپنی کا کہنا ہے کہ خواتین کو بطور ڈرائیور بھرتی کرنے...
  8. سیما علی

    آج اردو کے عظیم شاعر اسد اللہ خاں غالب کی برسی ہے!!!!!

    آج اردو کے عظیم شاعر اسد اللہ خاں غالب کی برسی ہے یہ اُس آتش بیان کا تذکرہ ہے جو دنیا کو بازیچۂ اطفال خیال کرتا تھا۔ اسے اپنا فارسی کلام بہت پسند تھا، لیکن جو مقبولیت اور شہرتِ دوام اسے حاصل ہوئی، وہ اردو شاعری کی بدولت ہوئی۔ اسے برصغیر کا عظیم شاعر تسلیم کیا گیا۔ آج ہر خاص و عام اسے مرزا غالب...
  9. سیما علی

    منفرد لب و لہجے کے مشہور شاعر ”#ڈاکٹر_بشیر_بدرؔ صاحب“ کا یومِ ولادت...

    آج - 15؍فروری 1935 منفرد لب و لہجے کے مشہور شاعر ”#ڈاکٹر_بشیر_بدرؔ صاحب“ کا یومِ ولادت... نام #سیّد_محمد_بشیر، اور تخلص #بدرؔ ہے ۔ وہ 15؍فروری 1935ء کو کان پور میں پیدا ہوئے۔ اعلی تعلیم علی گڑھ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ ایم اے کے امتحان میں یونیورسٹی کے تمام شعبوں میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے پر...
  10. سیما علی

    مبارکباد جشنِ ولادت مولائے کائنات امیرالمومنین علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ❤️

    کعبہ کا فخر ،دین کی نصرت علیؑ کی ذات ‏ناموس مصطفیٰؐ کی علامت علیؑ کی ذات 13 رجب المرجب جشنِ ولادتِ باسعادت امیر المؤمنین امام المتقین مولائے کائنات علی ابنِ ابی طالب علیہ اسلام ‏عالمِ انسانیت کو بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️❤️
  11. سیما علی

    where you went wrong

    Early morning husband woke up and ask his wife: "Would you like to join me for jogging?" Wife: "Ohh. So you mean to say I am fat?" Hubby: "No. Jogging is good for health." Wife: "Oh.. that means I am sick." Hubby: "No no. If you don't want to get up, then it's OK."... Wife: "So now you...
  12. سیما علی

    امن پر اشعار

    امن و آشتی کی تمنا ہمیشہ سے انسان نے کی ہے مگر اس کی طلب کی مکمل تکمیل آج تک میسر نہ ہوسکی۔ امن ہی کی خاطر کتنا ہی جنگ و جدل ہوا، بستیاں لٹ گئیں مگر یہ ایسا عنقا عنصر ہے کہ کبھی پورا طرح دنیا کو میسر نہ آ سکا۔ ہر کہیں کچھ عرصے کے لئے سکون ہوا بھی تو انسانی شر نے اسے اگلے ہی مرحلے میں زائل کر...
  13. سیما علی

    Swedish firm deploys crows to pick up cigarette butts Clever corvids become newest weapon in Södertälje’s war against street litter

    Swedish firm deploys crows to pick up cigarette butts Clever corvids become newest weapon in Södertälje’s war against street litter Crows are being recruited to pick up discarded cigarette butts from the streets and squares of a Swedish city as part of a cost-cutting drive. The wild birds carry...
  14. سیما علی

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو عظیم میاں

    @عظیم میاں سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو دعا ہے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں! ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کریں اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے تجھے یہ سالگرہ...
  15. سیما علی

    سردیوں کی سوغات، گاجر کا حلوہ بنانے کا آسان طریقہ

    سردیوں کے آتے ہی گرم تاثیر رکھنے والی غذاؤں اور حلووں کا استعمال بڑھ جاتا ہے جن سے غذائیت اور ذائقے سمیت جسم میں حرارت بھی پیدا ہوتی ہے اور سردی کم لگتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق موسم سرما کے آتے ہی ایسی غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے جن کی تاثیر گرم ہو اور غذا کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہو،...
  16. سیما علی

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو

    شکیل بھائی سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں ۔۔۔ بہت ڈھیر ساری دعائیں سلامت رہیے آمین
  17. سیما علی

    مبارکباد تمام عالم اسلام کو ولادت با سعادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک ہو❤️

    تمام عالم اسلام کو ولادت با سعادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک ہو من بی علی باشم خریداری ندارم ‏جز فاطمه با هیچکس کاری ندارم ‏اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر : ‏”(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر(فاطمہؑ) عطا کی" ‏(القرآن) ‏ولادتِ شہزادی کونین بی بی فاطمہ زہراؑ علیہ السلام...
  18. سیما علی

    Kindness makes you the most beautiful person

  19. سیما علی

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney گرمی ہو یا سردی دال چاول کے ساتھ چٹنیوں کا بڑا اچھا جوڑ ہوتا ہے ٹماٹر کی چٹنی تو چپاتی سے بھی کھائی جاسکتی ہے کسی اور چیز کی ضرورت ہی نہیں پڑتی یہ تھوڑی میرے انداز کی ریسیپی ہے بنائیں آپکو بھی پسند آئے گی ۔ اجزاء ۔۔ ٹماٹر ۔ آدھا کلو خوب لال پیاز دو...
  20. سیما علی

    15 جنوری یومِ شہادت شہید محسن نقوی

    یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے ہم مقتل کو سرخرو کر کے آج اردو کے عظیم شاعر محسن نقوی کا یوم شہادت ھے محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک شاعر انہوں نے...
Top