نتائج تلاش

  1. سیما علی

    نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے پری زاد کی آخری قسط سینما میں دکھانے کا اعلان!!!!!!

    نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے پری زاد کی آخری قسط سینما میں دکھانے کا اعلان پاکستانی سینما انڈسٹری میں نیا ٹرینڈ چل پڑا اور اب ’سنگ ماہ’ کے بعد مقبول ڈرامے ’پری زاد‘ کی آخری قسط کو بھی سینماؤں میں دکھانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان میں گزشتہ دو سال سے ڈراموں کو سینماؤں میں دکھانے کا رجحان چل پڑا ہے...
  2. سیما علی

    محسن نقوی مرحلے شوق کے دشوار ہوا کرتے ہیں

    مرحلے شوق کے دشوار ہوا کرتے ہیں سائے بھی راہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں وہ عدالت میں گنہگار ہوا کرتے ہیں صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بہت خودار ہوا کرتے ہیں وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں ان کے سینے میں بھی شاہکار ہوا کرتے ہیں...
  3. سیما علی

    سویڈن میں ڈرون طیارے نے ہارٹ اٹیک کے دوران ایک شخص کو بچا لیا!!!

    سویڈن میں ڈرون طیارے نے ہارٹ اٹیک کے دوران ایک شخص کو بچا لیا 2 گھنٹے قبل سویڈن میں ایک آٹونمس یعنی خود مختار ڈرون کی مدد سے عارضہ قلب سے متاثر ایک 71 سالہ مریض کی جان بچائی گئی ہے۔ اس ہنگامی صورتحال میں ڈرون نے مریض کا علاج کر رہے ڈاکٹر کے پاس ’ڈی فِبری لیٹر‘ وقت پر پہنچا کر مدد کی۔ مذکورہ...
  4. سیما علی

    نصیرترابی‬⁩ کی پہلی برسی

    ‏"وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی ‏کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی" ‏10 جنوری: یومِ وفات جناب نصیر ترابی - معروف شاعر ‏(ولادت: 15 جون 1945ء - وفات: 10 جنوری 2021ء) ‏⁧‫نصیرترابی‬⁩ کی پہلی برسی ‏سقوط ڈھاکہ کےبعدجنگ اخبارکےسرورق پرجناب نصیر ترابی کی غزل چھپی۔71میں یہ ایک نوجوان...
  5. سیما علی

    اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے محبت

    اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے محبت تحریر: مفتی منیب لفظِ ''مَحَبَّت‘‘، ''م‘‘ کے زبر کے ساتھ ہے، جیسے: مَوَدَّت، مَضَرَّت اور مَسَرّت وغیرہ، یہ سب عربی الفاظ ہیں، اردو میں عام طور پر ان الفاظ کو ''م‘‘ کے پیش کے ساتھ بولاجاتا ہے، یہ غلط ہے، اسی معنی میں ''ح‘‘کے پیش کے ساتھ لفظ ''حُبّ‘‘بھی...
  6. سیما علی

    نیند کی کمی کا حیرت انگیز اثر جو آپکو دنگ کردے گا۔۔

    نیند کی کمی کا حیرت انگیز اثر کیا آپ نیند کی کمی کے شکار ہیں اور کون ہے جس کو آج کل اس کا سامنا نہیں ہوتا؟ تو آپ اس جسم اور ذہن پر مرتب ہونے والے اثرات سے ممکنہ طور پر واقف ہوں گے۔ یعنی سستی، سردرد، ذہنی بے چینی، چڑچڑے پن یا ڈپریشن جیسے احساسات کا سامنا۔ اس سے پہلے سائنسدانوں کا خیال تھا کہ...
  7. سیما علی

    وکی کوشل کے خلاف ایک انتہائی انوکھی اور دلچسپ وجہ کے لیے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔

    بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے خلاف ایک انتہائی انوکھی اور دلچسپ وجہ کے لیے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔ 2 جنوری 2022 میری اجازت کے بغیر میری نمبر پلیٹ فلم میں استعمال نہیں کی جاسکتی، شکایت کنندہ فوٹوفائل اندور: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے خلاف ایک...
  8. سیما علی

    رواں ہفتے ڈالر ،پاؤنڈ ، یورو تنزلی کا شکار رہے۔

    رواں ہفتے ڈالر ،پاؤنڈ ، یورو تنزلی کا شکار رہے۔ ہفتہ 1 جنوری 2022 کراچی: حکومت کی جانب سے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا بل منظور کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے کا راستہ ہموار ہونے سے گزشتہ ہفتے ڈالر، یورو اور پاؤنڈ تنزلی کا شکار رہے۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں...
  9. سیما علی

    ننھی الائچی کا جادو

    ننھی الائچی کا جادو الائچی کے صحت پر حیرت انگیز فوائد JANUARY 01, 2021 چھوٹی الائچی یاسبز الائچی گھروں میں عام استعمال کی جاتی ہے اور یہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی، اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ کریں؟ چھوٹی الائچی کے استعمال سے صحت پر آنے والے چند مثبت...
  10. سیما علی

    آج کا دن : غالب کا یوم پیدائش: تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں

    غالب کا یوم پیدائش: تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں غالب کا یوم پیدائش: تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں 2021۔12۔27 آج 27 دسمبر 1797 اردو کے سب سے مشہور شاعر، زبان اور لہجے کے چابک دست فنکار، استدلالی اندازِ بیاں، تشکک پسندی، رمز و ایمائیت، جدت ادا اور اردو فارسی کے ممتاز و عظیم شاعر مرزا اسد ﷲ خاں...
  11. سیما علی

    خوش بُو سے کلام کرنے والی شاعرہ پروین شاکر کی برسی!!!!

    خوش بُو سے کلام کرنے والی شاعرہ پروین شاکر کی برسی 26 دسمبر 2021 ‘‘خوش بُو، خود کلامی، انکار اور صد برگ’’ کے بعد ‘‘ماہِ تمام’’ سامنے آیا۔ یہ پروین شاکر کا کلّیات تھا جو 1994ء میں کار کے ایک حادثے میں ان کی موت کے بعد شایع ہوا تھا۔ محبّت اور عورت پروین شاکر کی شاعری کا موضوع رہے۔ اپنی شاعری...
  12. سیما علی

    اردو کے صاحبِ اسلوب شاعر منیر نیازی کی برسی!!!

    اردو کے صاحبِ اسلوب شاعر منیر نیازی کی برسی بیسویں صدی کی آخری نصف دہائی میں منیر نیازی سب سے جدا اور منفرد شاعر کے طور پر سامنے آئے اور اردو اور پنجابی زبانوں‌ میں اپنے کلام نے ایک نسل کو متاثر کیا۔ ان کی شاعری کلاسیک کا درجہ رکھتی ہے۔ انھوں نے 2006ء میں آج ہی کے دن یہ دنیا ہمیشہ کے لیے چھوڑ...
  13. سیما علی

    کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟

    کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ 5 گھنٹے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنک نے رواں ماہ انڈونیشیا کا دورہ کیا یہ بات منظرِ عام پر آ گئی ہے کہ گذشتہ ہفتے انڈونیشیا کے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اپنے میزبان انڈونیشیا...
  14. سیما علی

    میرا لیڈر کیسا ہو

    آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: میرا لیڈر کیسا ہو 32 منٹ قبل پچھلے دنوں گھر کے کونے کھدروں کی صفائی کراتے ہوئے ایک الماری کھلی تو اس میں سے ہمارے حالیہ وزیراعظم کی تصویر پھٹاک سے باہر آ گری۔ تصویر کے ساتھ ہی ان کا دستخط شدہ بلا بھی کچھ ایسے بے ڈھنگے پن سے گرا کہ پاؤں کچلا گیا۔ ماضی کی اس...
  15. سیما علی

    محمد علی جناح: جب پاکستان کے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ بانی پاکستان کی تصویر شائع ہوئی

    محمد علی جناح: جب پاکستان کے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ بانی پاکستان کی تصویر شائع ہوئی عقیل عباس جعفری محقق و مؤرخ، کراچی 24 دسمبر 2021 24 دسمبر 1957 کا واقعہ ہے جب سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پہلی مرتبہ سو روپے مالیت کا ایسا کرنسی نوٹ جاری کیا جس پر بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر چھپی ہوئی...
  16. سیما علی

    آج کا دن ۔۔۔ قائدِ اعظم جناب محمد علی جناح

    قائدِ اعظم سلام اُس شخصیت پر زندگی پیغام ہے جس کا صداقت ذات ہے جس کی محبت نام ہے جس کا وہ جس نے ایک بکھری قوم کی شیرازہ بندی کی وہ اِک مرد مجاہد، ہر زباں پر نام ہے جس کا وہ جس کے نام سے پُھوٹے ہیں آزادی کے سر چشمے وطن کی سر زمیں پر آج فیضِ عام ہے جس کا ہزاروں سال دُہرائے گی دُنیا اُس کے...
  17. سیما علی

    زندگی مبارک

    زندگی مبارک رضا علی عابدی پچھلے دنوں میری سال گرہ تھی۔احباب مبارک باد کے پیغام بھیج رہے تھے۔سب کی ایک ہی دعا تھی:سال گرہ مبارک ، سال گرہ مبارک، سال گرہ مبارک۔ اتنے میں کسی کا پیغام آیا:زندگی مبارک۔میں پڑھتا ہوا آگے بڑھ گیا۔ پھر اچانک رُکا، واپس وہیں گیا۔ وہ پیغام دوبارہ پڑھا، پھر سہ بارہ۔بس...
  18. سیما علی

    میرے افکار نے جس شے سے جلا پائی ہے۔۔۔ریاست علی تاج

    میرے افکار نے جس شے سے جلا پائی ہے عشق کی زندہ دلی حسن کی رعنائی ہے شاخ گل میں جو نزاکت جو لہک آئی ہے تیری باہوں کی لچک ہے تیری انگڑائی ہے پھر ابھرنے لگے نہ خستہ ماضی کے نقوش لوح دل پر کوئی تصویر ابھر آئی ہے غم و اندوہ کے اس دور میں کیا عیش و نشاط شادیانے ہیں خوشی کے نہ وہ شہنائی ہے...
  19. سیما علی

    کاش ہم بنگالی ہوتے۔۔۔۔

    کاش ہم بنگالی ہوتے۔۔۔۔ جاوید چوہدری 21 دسمبر 2021 جواہر لال نہرو جب بھارت کے وزیراعظم بنے تو وہ حلف لینے کے بعد مہاتما گاندھی کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے پوچھا ’’باپو ہم نے انڈیا کو کیسے چلانا ہے؟‘‘ مہاتما گاندھی نے جواہر لال نہرو کو مشورہ دیا ’’آپ اگر انڈیا کے مقبول ترین وزیراعظم بننا چاہتے...
  20. سیما علی

    سود میں اضافہ…معاشی چہرہ خوبصورتی کھو رہاہے

    سود میں اضافہ…معاشی چہرہ خوبصورتی کھو رہاہے Dec 18, 2021 سید مدبر شاہ اسٹیٹ بینک نے گذشتہ روز ایک دفعہ پھر نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کر دیا ہے جو پاکستانی کی صنعت اور تجارت پر ایک بم کی طرح گرا ہے پاکستان میں بنکوں کے قرضوں پر چلنے والے کارپوریٹ سیکٹر...
Top