نتائج تلاش

  1. فاخر

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    ان شاءاللٰہ الرحمٰن شامل ہونے کی پوری کوشش کی جائے گی۔ سرحد پار کے احباب کے سامنے اپنا چھوٹا موٹا کلام سنانے کا ایک نیا تجربہ ہوگا ۔ میں اس کے لیے پرجوش ہوں ۔
  2. فاخر

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    میرے خیال سے ناظم مشاعرہ ، صدر نشیں، مہمان خصوصی اور تکنیکی انچارج (جو گوگل میٹ کو آپریٹ کرسکیں) ان کے اسماء یہاں شیئر کردیں۔
  3. فاخر

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    لبیک ✌️
  4. فاخر

    فسونِ حسن سے جلا ملے سخن کو دلربا اسد کی ہے غزل کوئی تو میر کی زبان ہے ببیں تماشہء حسین در زبان...

    فسونِ حسن سے جلا ملے سخن کو دلربا اسد کی ہے غزل کوئی تو میر کی زبان ہے ببیں تماشہء حسین در زبان لشکری جمیل کی تو گفتگو کلیم کا بیان ہے فاخر (جمیلؔ مظہری اور کلیم عاجز مرحوم صوبہ بہار، انڈیا کے قد آور اور مسلم الثبوت شاعر ہیں )
  5. فاخر

    ساقى سے خطاب: اے میکدہ کے میزباں، اے دلربا و دل نشیں جدا ترا ہے بانکپن،نرالی سب سے شان ہے چہار...

    ساقى سے خطاب: اے میکدہ کے میزباں، اے دلربا و دل نشیں جدا ترا ہے بانکپن،نرالی سب سے شان ہے چہار سمت دلکشی تجھی سے ہے یہ دم بدم تو بزم کی ھے آبرو، تو شاعری کی جان ہے فاخر
  6. فاخر

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    جس طرح غزلوں کیلئے بحریں متعین ہیں، اسی طرح گیت کے لیے بھی بحریں ہوں گی ۔ جاوید اختر معروف ہندوستانی نغمہ نگار کے لکھے گانوں کی کچھ بحریں متدارک ، اور بحر کامل میں سمجھ آتی ہیں ،’جیسے شاہ رخ خان کی فلم ویر زارا کا گانا ’’میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ‘‘ اور فلم رفیوجی کامشہور گانا ’’ مرے ہمسفر مرے...
  7. فاخر

    اکمل زیدی ! اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ’شیعہ‘ ہیں؛ بلکہ ھم کٹر اور خالصتاً سنی العقیدہ ہیں...

    اکمل زیدی ! اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ’شیعہ‘ ہیں؛ بلکہ ھم کٹر اور خالصتاً سنی العقیدہ ہیں ۔ ہم نے یہ بھی کہا ’’ اسلام کے دشمن کو یہ پیغام سنادو--ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے‘‘ ۔ ھھھا ;);):giggle:
  8. فاخر

    هم حسينى هيں ھمارے ہیں حسین اور جہاں میں سب سے پیارے ہیں حسین فاخر

    هم حسينى هيں ھمارے ہیں حسین اور جہاں میں سب سے پیارے ہیں حسین فاخر
  9. فاخر

    یہ ہمارے اکابر ہیں ، جنہوں نے قوم کو ہمیشہ صراط مستقیم کی طرف بلایا ہے ۔ اللٰہ تعالیٰ انہیں...

    یہ ہمارے اکابر ہیں ، جنہوں نے قوم کو ہمیشہ صراط مستقیم کی طرف بلایا ہے ۔ اللٰہ تعالیٰ انہیں عقل سلیم سے نوازے ،جنہوں نے یکم محرم الحرام سے لے کر یومِ عاشورہ تک ماتم، سینہ کوبی ، مرثیہ خوانی اور یزیدیوں کے لعن و طعن میں وقت گزارنا ہی عین اسلام سمجھتے ہیں ۔
  10. فاخر

    سچ تو یہ ہے کہ مجھے تم سے گلہ کچھ بھی نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت الاستاد جناب عالی الف عین صاحب مدظلہ العالی جیسا کہ آنجناب کو علم ہوگا کہ زوم پر طرحی مشاعرہ رکھا گیا ہے، مصرعہ طرح پر کلام کہنے کے لیے وقت کی قلت ہے؛کیوں کہ دوسرے مشاغل کا ہجوم ہے۔ اس لئے آنجناب سے درخواست ہے کہ اس غزل پر نظر کرم فرمائیں۔ یہی غزل مشاعرہ...
  11. فاخر

    خوشنودیِ دلبر میں یہ کام کيا هم نے غیروں کی محبت سے، دامن کو چھڑا بیٹھے فاخر

    خوشنودیِ دلبر میں یہ کام کيا هم نے غیروں کی محبت سے، دامن کو چھڑا بیٹھے فاخر
  12. فاخر

    کعبہء دل کا حسیں اک دیوتا تم کو ہی جاناں بنائے بیٹھے ہیں فاخر

    کعبہء دل کا حسیں اک دیوتا تم کو ہی جاناں بنائے بیٹھے ہیں فاخر
  13. فاخر

    راہ میں پلکیں بچھائے بیٹھے ہیں

    غزل فاخر آتشِ ہجراں لگائے بیٹھے ہیں اس میں خود کو ہم جلائے بیٹھے ہیں اب تو آجاؤ کہیں سے دل نشیں راہ میں پلکیں بچھائے بیٹھے ہیں اک تمہارے عشق میں اے جانِ من اپنا سب کچھ ہم لٹائے بیٹھے ہیں ہم تمہاری یاد میں اے سنگ دل خون کے آنسو بہائے بیٹھے ہیں ایستادہ بت جو تھے نا، کِبر کے وہ سبھی بت ہم...
  14. فاخر

    تم یقیں کر نہ سکوگے ؛لیکن---تم سے صدیوں سے شناسائی ہے فاخر

    تم یقیں کر نہ سکوگے ؛لیکن---تم سے صدیوں سے شناسائی ہے فاخر
  15. فاخر

    تم دِل نشیں دلبر ہو، دِلدار ہو ساجن ہو

    غزل (ایک نئی غزل ’ہندی‘ کے قافیے کے ساتھ) فاخر تم سب سے اَنوکھے ہو، ہر شخص سے احسن ہو سچ بولوں تو دلبر تم، میرے لئے دَرپن ہو وابستہ ہے تم سے ہی جیون کا ہر اک اک پل سچ یہ ہے کہ میری جاں، تم سانس ہو دَھڑکن ہو میں تم سے کہوں کیسے، تم میرے لئے کیا ہو تم دِل نشیں دلبر ہو، دِلدار ہو ساجن ہو...
  16. فاخر

    دوست سارے ہی مجھ سے جدا ہو گئے

    بہت عمدہ سبحان اللٰہ !!!
  17. فاخر

    اللٰہ رب العزت اپنے حببیب پاک ﷺ اور اپنے حبیب پاک ﷺ کے حسنین علیہما السلام کے صدقے اپنے حفظ و...

    اللٰہ رب العزت اپنے حببیب پاک ﷺ اور اپنے حبیب پاک ﷺ کے حسنین علیہما السلام کے صدقے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تمام شرور فتن سے محفوظ رکھے نیز اہلیہ محترمہ کو جلد رو بہ صحت فرمائے آمین ثم آمین ۔
  18. فاخر

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    جی انور مقصود اور مرحوم معین اختر کے لوز ٹاک کا کمال ہے ۔ معین اختر تو خود ہندوستان کے امروہہ کے ہیں ۔ ھھھھا انور مقصود بھی حیدرآباد دکن کے ہیں ۔ ان دونوں کا تعلق کہیں نہ نہ کہیں سے لالو کھیت سے ضرور ہوگا۔ ویسے بھی یہ جانکاری اَب عام ہوچکی ہے، میں نے ایک یوٹیوب چینل جس کو سہیل بلخی نامی...
  19. فاخر

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    زبردست اعلان ہے ، اس اعلان سے تو لالو کھیت کے لوگ بھی اٹھ کر چلے آئیں گے ھھھھھا
  20. فاخر

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ماشاءاللٰہ بہت ہی عمدہ کوشش ۔ شرکت کی کوششش کروں گا۔ ان شاءاللٰہ
Top