نتائج تلاش

  1. فاخر

    الوداعی تقریب اچھا …………………خدا حافظ

    بہن جاسمن آپ بتائیں گی كہ وارث صاحب كو كیا ہوا تھا‏، اور ہم سب سے جدا ہونے میں كیا چیز وجہ بنی تھی؟
  2. فاخر

    الوداعی تقریب اچھا …………………خدا حافظ

    محترم یعقوب آسی صاحب سے میرے اتنے تعلقات نہیں تھے‏، لیكن عروض پر انہوں نے جو كام ہے‏، نئی نسل اور ہم جیسے مبتدیوں كے لیے عظیم تحفہ ہے۔ یقینی طور پر یہ خاكسار ان سے بہت متأثر ہے۔ محمد وارث صاحب سے فارسی زبان كے حوالے سے گفت و شنید ہو جاتی تھی۔ محمد وارث صاحب كے متعلق یہ گمان بھی نہیں كرسكتا...
  3. فاخر

    الوداعی تقریب اچھا …………………خدا حافظ

    وقت ۔‏، ضروریاتِ زندگی كے الجھنوں اور خانگی ذمہ داریوں نے اس لائق ہی نہیں چھوڑا كہ‏، اطمینان اور قلبی سكون كے ساتھ علمی و ادبی كام كیا جائے ۔ خیر‏، یہ بھی قسمت اور توفیق ایزدی كی بات ہے۔ جنہیں یہ دولت مل گئی‏، انہوں نے كم عمری میں ہی بہت كام كیا اور ہم جیسے مسائل سے گھرے ہوئے لوگ وقت كی بھوك...
  4. فاخر

    الوداعی تقریب اچھا …………………خدا حافظ

    جی جی میں ڈسكورڈ پر ہوں‏، لیكن موبائل سے چیٹ كرنے یا پھر ٹائپ كرنے میں بڑی پریشانی ہوتی ہے۔ اگر ڈسك ٹاپ پر اسے انسٹال كرنے كا طریقہ بتادیں‏، تو بڑی مہربانی ہوگی۔
  5. فاخر

    الوداعی تقریب اچھا …………………خدا حافظ

    تمام محفلین كی خدمت میں آداب و تسلیمات نہ كچھ لكھنے كی ہمت ہے اور نہ كچھ بولنے كی سكت‏۔ قلم كی بورڈ لرزہ بر اندام اور زبان گنگ و خاموش‏، لب سراپا مہر بہ لب۔ كس كے لیے بولوں اور كس كے لیے لكھوں؟۔ ان لوگوں كے لیے جو كچھ دنوں كے بعد ہمارے لیے خواب بن كر رہ جائیں گے‏، ان لوگوں كے لیے كہ جن سے شاید...
  6. فاخر

    ثنا یوسف كا قتل اور ہمارا معاشرہ

    كل اسلام آباد میں ايک معروف ٹک ٹاكر ثنا یوسف كو موت كے گھاٹ اُتار دیا گیا‏۔ آج پولیس نے ملزم كی گرفتاری كا دعویٰ كیا ہے۔ غیر مصدقہ خبر كے مطابق ملزم ثنا یوسف كا شناسا تھا۔ (اب سوشل میڈیا انفلوئنسر كی شناسائی كی نوعیت مخفی نہیں ہے) كسی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر كی موت كا یہ پہلا معاملہ نہیں...
  7. فاخر

    اس محفل كا آخری دن كب ہوگا؟

    اس محفل كا آخری دن كب ہوگا؟
  8. فاخر

    تجھ سے وابستہ خوشی ہے‏، تو ہی كلفت میں سكوں میری خاطر تو ہے یزداں كا بتِ كن فیكوں تو دل وجان میں...

    تجھ سے وابستہ خوشی ہے‏، تو ہی كلفت میں سكوں میری خاطر تو ہے یزداں كا بتِ كن فیكوں تو دل وجان میں پیوست‏، شہہِ رگ ہے تو تجھ كو تقدیر كا حاصل كہوں‏، سرمایہ لكھوں مسلك فیض كا حامی ہوں میں اے جانِ حیات ’’تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں كو ثبات ‘‘ احمد@فاخر
  9. فاخر

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    یہ کیا بات ہوگ ئی، یہ اطلاع دیکھ کر تو میرا ہی بیٹھ گیا۔ :sleep::sleep: خیر، یہ بات بھی ہے کہ اردو محفل فورم نے اپنا بہت کچھ کام کردیا ہے۔ جس كا اعتراف خود اردو دُنیا كو ہے ۔ میرا اس فورم سے تعلق تقریباً پانچ سالوں سے ہے، اس دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا، جن احباب سے مجھے کچھ سیکھنے کو ملا ان کا...
  10. فاخر

    بہت نادان لڑکی ہے

    دريا برد نهيں بلكہ پورا بیڑا غرق ہو جائے گا ھھھھا ھھھھا ھھھا
  11. فاخر

    بہت نادان لڑکی ہے

    بہت نادان لڑکی ہے احمد فاخر وہ الھڑ شوخ اور چنچل بہت نادان لڑکی ہے سنا ہے وہ محبت کے فسانے شوق اور چاہت سے سنتی ہے سنا ہے یہ اسے اردو زباں سے عشق ہو جیسے مجھے اکثر وہ میرو غالب و اقبال کی غزلیں سناتی ہیں مگر ایک شاعر مجنوں کہ جس کو جون کہتے ہیں وہ اس شاعر مجنوں کی غزلوں پر دل و جاں وار دیتی...
  12. فاخر

    اس كے نام: صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے ہر گھڑی تیرے نام ہوتی ہے تجھ سے آگے نہیں مری دنیا تجھ پہ...

    اس كے نام: صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے ہر گھڑی تیرے نام ہوتی ہے تجھ سے آگے نہیں مری دنیا تجھ پہ دنیا تمام ہوتی ہے فاخر
  13. فاخر

    صلي الله عليه وآله وسلم

    صلي الله عليه وآله وسلم
  14. فاخر

    یہ زمانہ بھی ہمیں یاد رہے گا صدیوں کوئی فرعون تھا، موسیٰ کوئی آیا ہی نہیں جاں کنی میں تھے محمد...

    یہ زمانہ بھی ہمیں یاد رہے گا صدیوں کوئی فرعون تھا، موسیٰ کوئی آیا ہی نہیں جاں کنی میں تھے محمد (صلعم) کے وفادار و غلام پر مسیحائی کو عیسیٰ کوئی آیا ہی نہیں 😢 فاخر
  15. فاخر

    تمام محفلین كی خدمت میں رمضان المبارك كی آمد كی پُرخلوص مباركباد۔ جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں‏، اللہ...

    تمام محفلین كی خدمت میں رمضان المبارك كی آمد كی پُرخلوص مباركباد۔ جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں‏، اللہ تعالیٰ ان كی مغفرت فرمائے آمین ۔ جو ہمارے درمیان موجود ہیں‏، اللہ تعالیٰ ان پر اپنا فضل و كرم فرمائے‏،اور انہیں خیر و عافیت كے ساتھ ركھے ۔آمین۔ اس مبارك ماہ میں راقم گناہگار كو اپنی مقبول دعاؤں میں...
  16. فاخر

    تمام محفلین كی خدمت میں‏، السلام علیكم ورحمة اللہ و بركاتہ امید كہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت...

    تمام محفلین كی خدمت میں‏، السلام علیكم ورحمة اللہ و بركاتہ امید كہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت ہوں گے۔ بوجوہِ دیگر گزشتہ كئی ماہ سے یہ خاكسار غیر حاضر تھا‏۔ اب ان شا ء اللہ الرحمٰن محفل میں آیا جایا كروں گا۔
  17. فاخر

    محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں

    بہت عمدہ، شکیل صاحب نے جو مشورہ دیا ہے، وہ قابل غور ہے، اس پر توجہ فرمائیں، بقیہ تمام اشعار دل پذیر ہیں ۔ مبارک باد قبول فرمائیں ۔
  18. فاخر

    ترے حسن کا قصیدہ......

    اے دَمِ مسیح و عیسیٰ سنو دل کی یہ صدائیں کوئی ساز چھیڑو دلکش، ترے گیت گنگنائیں! تری آرتی اتاریں، تجھ سر پہ ہم بٹھائیں ترے حسن کا قصیدہ، تجھےپڑھ کے ہم سنائیں تو ہماری شاعری ہے، ذرا پاس آکے بیٹھو ترے ہاتھ تھام کر ہم، یہ غزل تجھے سنائیں کوئی اَلف لیلوی ہے، تری چشم و قد و قامت بُتِ آذری جو...
  19. فاخر

    زمیں فلک یہ جبل دشت، آفتاب و قمر ہر ایک شی غمِ شبیر میں ہے گریہ کناں احمد فاخر

    زمیں فلک یہ جبل دشت، آفتاب و قمر ہر ایک شی غمِ شبیر میں ہے گریہ کناں احمد فاخر
Top