نتائج تلاش

  1. فاخر

    @مُحمّداحسن سمیع: @ محمد احمد دونوں صاحبان كا تهه دل سے شكریه!!

    @مُحمّداحسن سمیع: @ محمد احمد دونوں صاحبان كا تهه دل سے شكریه!!
  2. فاخر

    دهلی كی مشهور غالب اكیڈمی كی ادبی نشست میں 12 نومبر بروز سنیچر بحیثیت شاعر شریك هوا۔ جس كی...

    دهلی كی مشهور غالب اكیڈمی كی ادبی نشست میں 12 نومبر بروز سنیچر بحیثیت شاعر شریك هوا۔ جس كی صدارت پروفیسر شریف قاسمی نے كی۔ متین امروہوی، احمد علی برقی اعظمی اور كے ایل نارنگ ساقی جیسی ادبی شخصیات بھی موجود تھیں۔ نیز اس ادبی نشست میں ہمسایه ملك سے آئے هوئے مهمان شاعر زعیم رشید بھی شریك...
  3. فاخر

    مطلب؟

    مطلب؟
  4. فاخر

    ساری غزلیں ترے قدموں میں نچھاور كردوں فاخر

    ساری غزلیں ترے قدموں میں نچھاور كردوں فاخر
  5. فاخر

    ہم جشن چراغاں کے پابند نہیں ہرگز ہر روز تری یادوں کی شمع جلاتے ہیں فاخر

    ہم جشن چراغاں کے پابند نہیں ہرگز ہر روز تری یادوں کی شمع جلاتے ہیں فاخر
  6. فاخر

    سیاہ رات سے ہونے لگی مجھے وحشت کوئی چراغ جلاؤ، بہت اداس ہوں آج فاخر

    سیاہ رات سے ہونے لگی مجھے وحشت کوئی چراغ جلاؤ، بہت اداس ہوں آج فاخر
  7. فاخر

    پہلے مصرعہ کے آخری رکن کو درست فرمالیں: ’’ربیعِ اوّل ‘‘ ہوگا یہ شعر بلکہ پوری نعت بحر جمیل مثمن...

    پہلے مصرعہ کے آخری رکن کو درست فرمالیں: ’’ربیعِ اوّل ‘‘ ہوگا یہ شعر بلکہ پوری نعت بحر جمیل مثمن سالم میں ہے۔ آپ کے نعت خواں نےبھی اس مصرعہ کو غلط پڑھا ہے، یہ نعت اويس رضا قادرى نے پڑھی ہے
  8. فاخر

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    میں ہندوستان سے ہوں_______☺️ میری نظر میں روزگار و معیشت کے لئے بمبئی موجودہ ممبئی قیام و سیاست ملکی کے لئے شہنشاہوں کا پایۂ تخت دہلی سیر سپاٹے اور تفریح کے لئے کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش وغیرہ __________❤️ لیکن دہلی محبوبیت میں سب سے افضل بایں طور بھی ہے کہ یہ شہر علماء ، بزرگان دین، اہل علم و...
  9. فاخر

    جزاک اللٰہ خیرا، فأحسن الجزاء ، آمین اللٰہ تعالیٰ آپ تمام لوگوں کو جزائے خیر دے اور دعائیں قبول...

    جزاک اللٰہ خیرا، فأحسن الجزاء ، آمین اللٰہ تعالیٰ آپ تمام لوگوں کو جزائے خیر دے اور دعائیں قبول فرمائے آمین ۔
  10. فاخر

    سلام مسنون! آپ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے، ادھر کچھ دنوں سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوں۔...

    سلام مسنون! آپ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے، ادھر کچھ دنوں سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوں۔ دعا فرمائیں اللٰہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک ٌﷺ کے طفیل میں میری مشکلات آسان فرمائے، آمین ۔
  11. فاخر

    نہ سوال بن کے ملا کرو

    اس طرح تمام مصرعے موزوں ہوگئے۔ یہ گیت بحر کامل مربع سالم میں ہے ۔
  12. فاخر

    نہ سوال بن کے ملا کرو

    ہر ہر شام کے بجائے ’’ارے شام کو مرے دوستو‘‘ درست ہے۔ آپ نے جس صورت میں لکھا ہے ، اُس صورت میں یہ یہ مصرعہ بحر میں بھی نہیں ہے ۔
  13. فاخر

    مانا کہ تجھے مجھ سے محبت تو نہیں ہے پر، جھوٹی محبت ہی جتانے کے لئے آ فاخر

    مانا کہ تجھے مجھ سے محبت تو نہیں ہے پر، جھوٹی محبت ہی جتانے کے لئے آ فاخر
  14. فاخر

    مبارك هو !!

    مبارك هو !!
  15. فاخر

    مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

    ماشاءاللٰہ ، مبارک ہو!!! اللٰہ تعالیٰ سلامت وآباد رکھے آمین اور دین و دُنیا کی سرخروی نصیب فرمائے آمین ۔
  16. فاخر

    كوئی غزل تو سناؤ، بہت اداس ہوں آج

    غزل فاخر مرے قریب تو آؤ، بہت اداس ہوں آج کبھی یوں دُور نہ جاؤ، بہت اداس ہوں آج کبھی تو میر کی لے میں اے خوش نوا مطرب کوئی غزل تو سناؤ، بہت اُداس ہوں آج سیاہ رات سے ہونے لگی مجھے وحشت کوئی چراغ جلاؤ، بہت اداس ہو ں آج اے ہجر کے سیہ لمحو، خدا کے واسطے تم کبھی بھی یاد نہ آؤ، بہت اداس ہوں آج...
  17. فاخر

    فراق کی شبِ دیجور تم قریب رہو ابھی نہ پاس سے جاؤ بہت اداس ہوں آج

    فراق کی شبِ دیجور تم قریب رہو ابھی نہ پاس سے جاؤ بہت اداس ہوں آج
  18. فاخر

    سیاہ رات سے ہونے لگی مجھے وحشت کوئی چراغ جلاؤ، بہت اداس ہو ں آج فاخر

    سیاہ رات سے ہونے لگی مجھے وحشت کوئی چراغ جلاؤ، بہت اداس ہو ں آج فاخر
  19. فاخر

    مرے قریب تو آؤ، بہت اداس ہوں آج کبھی یوں دور نہ جاؤ، بہت اداس ہوں آج ذرا سا میرؔ کے آہنگ میں...

    مرے قریب تو آؤ، بہت اداس ہوں آج کبھی یوں دور نہ جاؤ، بہت اداس ہوں آج ذرا سا میرؔ کے آہنگ میں تم اے مطرب کوئی غزل تو سناؤ، بہت اداس ہوں آج فاخر
  20. فاخر

    فراق غزل : غزل کے ساز اٹھاؤ بڑی اُداس ہے رات - فراقؔ گورکھپوری

    فراق گورکھپوری کی یہ غزل شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ!!!
Top