یہ اللہ کا ہی فضل ہے کہ اس قدر شدید مہنگائی میں بھی لوگ زندگی گزار رہے ہیں ، جبکہ کرونا کی آڑ میں لا ک ڈاؤن کے باعث معیشت ، ملازمت اور کاروبار کا کافی خسارہ ہوا ہے۔ خیر! شہر میں کسی نہ کسی طرح سے لوگ کما دَھماکر مہنگائی کا مقابلہ کر لیتے ہوں گے ،پتہ نہیں دیہی علاقوں میں لوگ زندگی کس طرح گزارتے...