نتائج تلاش

  1. فاخر

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللٰہ و برکاتہ لیجئے ہماری محفل اب ماشاء اللٰہ’سترہویں رُت ‘‘ میں داخل ہوچکی ہے ۔ اُن تمام بانیان کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اُردو محفل فورم جیسا پلیٹ فارم مہیا کرایا ۔ اس لڑی کے سلسلے میں ہماری ایک درخواست یہ تھی کہ ا ب ب پ کی ترتیب سے اپنے اشعار پیش کئے جائیں تو...
  2. فاخر

    مُڑ مُڑ کے مجھے دیکھا، سمجھا، تو بہت رُویا

    جزاک اللٰہ ، سلامت رہیں بہنا۔
  3. فاخر

    مُڑ مُڑ کے مجھے دیکھا، سمجھا، تو بہت رُویا

    غزل فاخر ناگاہ وہ رستے سے بھٹکا، تو بہت رویا مُڑ مڑُ کے مجھے دیکھا، سمجھا، تو بہت رُویا وہ طنطنے میں مجھ سے ہر رشتہ بھلا بیٹھا جب پاس مرے اک دن آیا، تو بہت رویا منظور نہ تھا اُس کو ہجرت کا زمانہ، پر ناچار خزاں رُت میں بچھڑا، تو بہت رویا اُلفت میں شکست و غم، لازم ہے یقیناً، وہ جب کربِ...
  4. فاخر

    الحمد للہ آج صبح سات بجے سے 11:30 تک جم کر بارش ہوئی، اللہ پاک اسی طرح اپنے بندوں پر فضل فرماتا...

    الحمد للہ آج صبح سات بجے سے 11:30 تک جم کر بارش ہوئی، اللہ پاک اسی طرح اپنے بندوں پر فضل فرماتا رہے آمین ☺️☺️☺️
  5. فاخر

    محمّد ا حسن سمیع:راحل: بھائی! حضرت ذوق کے زمانے کی گلیاں گلیاں تھیں ، اَب وہ گلیاں بے رونق...

    محمّد ا حسن سمیع:راحل: بھائی! حضرت ذوق کے زمانے کی گلیاں گلیاں تھیں ، اَب وہ گلیاں بے رونق ہوچکی ہیں، یہ گلیاں بس کتابوں کی بات بن کر رہ گئی ہیں۔ ان گلیوں میں اوباش و ناہنجار لوگوں کا ڈیرا ہے۔ دیواریں ہیں جو اپنے ماضی پر نوحہ کناں نظر آتی ہیں،بس ۔
  6. فاخر

    آپ کی بات تو درست ہے ؛لیکن ہم لوگ تو غزل کے لوگ ہیں ۔ اور غزل کے لئے سہانا موسم چاہیے ہوتا ہے،...

    آپ کی بات تو درست ہے ؛لیکن ہم لوگ تو غزل کے لوگ ہیں ۔ اور غزل کے لئے سہانا موسم چاہیے ہوتا ہے، شاید یہ طبعی میلان ہے سخت گرمی میں موڈ نہیں بنتا ہے ۔ گرم ہوائیں؛ بلکہ لو ایسی چلتی ہے کہ الامان والحفیظ ایسا گمان ہوتا ہے کہ ہم پر دُوزخ کا دروازہ کھول دیا گیا ہو۔ جو دہلی کا حال ہے وہی لاہور کا...
  7. فاخر

    آج کل دہلی میں اتنی سخت گرمی پڑ رہی ہے کہ کم بخت ’’آمد‘‘ کی بتی بھی گل ہوگئی ۔ گرمی کا اچھا خاصا...

    آج کل دہلی میں اتنی سخت گرمی پڑ رہی ہے کہ کم بخت ’’آمد‘‘ کی بتی بھی گل ہوگئی ۔ گرمی کا اچھا خاصا اثر ’آمد ‘ پر پڑا ہے۔ گرچہ گزشتہ ہفتے بارش ہوئی تھی، لیکن یہ بارش ناکافی ثابت ہو رہی ہے ۔ بارش کی دعا کیجئے تاکہ تن من بارش سے بھیگ جائے ۔
  8. فاخر

    ہندوستان کے نامور شاعر ابرار کرتپوری کا 83 کی عمر میں انتقال

    ممتاز شاعر ابرار کرتپوری کا 83 سال کی عمر میں انتقال، شعراء او ادباء کا اظہارِ تعزیت ابرار کرتپوری کے تقریباً تین درجن مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں پانچ حمدیہ شاعری پر مشتمل ہیں۔ وہ کافی عرصے سے صاحب فراش تھے، کئی بیماریوں نے انھیں گھیر رکھا تھا۔ ابرار ابرار کرتپوری نئی دہلی منفرد لب و...
  9. فاخر

    آمين ثم آمين

    آمين ثم آمين
  10. فاخر

    یا رسول اللہ ﷺ لیجے نا ہماری کچھ خبر ہیں ہمارے ہند میں احوال سب زیر و زبر باندھ کر سر پہ کفن...

    یا رسول اللہ ﷺ لیجے نا ہماری کچھ خبر ہیں ہمارے ہند میں احوال سب زیر و زبر باندھ کر سر پہ کفن بے خوف ہو کر لڑ پڑے آپ کی حرمت کی خاطر وقت کے فرعون سے فاخر
  11. فاخر

    ہندوستان میں اب تک ناموس رسالت ﷺ کیلئے 2 لوگ شہید 223 سے زائد لوگ گرفتار ہوچکے ہیں ۔

    ہندوستان میں اب تک ناموس رسالت ﷺ کیلئے 2 لوگ شہید 223 سے زائد لوگ گرفتار ہوچکے ہیں ۔
  12. فاخر

    حرمتِ شاہِ عرب ﷺ کے لئے ہم نے فاخر ساری دُنیا سے بصد شوق بغاوت کی ہے

    حرمتِ شاہِ عرب ﷺ کے لئے ہم نے فاخر ساری دُنیا سے بصد شوق بغاوت کی ہے
  13. فاخر

    شہِ لولاکﷺ کی حرمت کے تحفظ میں اگر جان جاتی ہے تو جائے مجھے منظور ہے یہ وُہ زباں کھینچ نہ لوں،...

    شہِ لولاکﷺ کی حرمت کے تحفظ میں اگر جان جاتی ہے تو جائے مجھے منظور ہے یہ وُہ زباں کھینچ نہ لوں، جو کرے اُن ﷺ کی توہین یہی دستور و تقاضا، مِرا منشور ہے یہ فاخر
  14. فاخر

    سچ تو یہ ہے کہ مجھے تم سے گلہ کچھ بھی نہیں

    غزل فاخر (نوٹ: یہ غزل جون ایلیا صاحب مرحوم کی نظم ’’رمز‘‘کےایک مصرعے ’’مرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں‘‘ سے متأثر ہے اور اسی زمین میں ہے،اِس غزل کو براہِ کرم اختر شمار کی غزل کی زمین میں اور اس سے متأثر نہ سمجھا جائے، نیز ایک مصرعہ اختر شمار کے ایک مصرعہ سے مشابہ ہے، اسے بھی...
  15. فاخر

    جب مقدر درِ جاناں کی جبیں سائی ہے تو پھر اس جذبہ و سودا کی جزا کچھ بھی نہیں فاخر

    جب مقدر درِ جاناں کی جبیں سائی ہے تو پھر اس جذبہ و سودا کی جزا کچھ بھی نہیں فاخر
  16. فاخر

    سروری مل گئی الفت میں تمہاری جاناں میں بھلا کیسے کہوں تم سے ملا کچھ بھی نہیں! فاخر

    سروری مل گئی الفت میں تمہاری جاناں میں بھلا کیسے کہوں تم سے ملا کچھ بھی نہیں! فاخر
  17. فاخر

    تم نے ایجاد ستم مجھ پہ کیا ہے پھر بھی سچ تو یہ ہے کہ مجھے تم سے گلہ کچھ بھی نہیں فاخر

    تم نے ایجاد ستم مجھ پہ کیا ہے پھر بھی سچ تو یہ ہے کہ مجھے تم سے گلہ کچھ بھی نہیں فاخر
  18. فاخر

    تمہیں کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں تم سمجھتے ہو، مرے ساتھ ہوا کچھ بھی نہیں ہجر میں چھن...

    تمہیں کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں تم سمجھتے ہو، مرے ساتھ ہوا کچھ بھی نہیں ہجر میں چھن گئیں خوشیاں سبھی مجھ سے آخر اور قیامت ہے کہ اشکوں کے سوا کچھ بھی نہیں فاخر
  19. فاخر

    زین عباس کی خودکشی : مسئلہ کا حل تو نہیں

    آپ نے درست کہا ۔ علماء اور دینی اسکالرز کو اس مسئلہ کے حل کیلئے آگا آنا چاہیے ۔ مجھے ختم نبوت فورم میں شامل ہونے کا طریقہ بتائیں ۔ میں خود سے کوشش کر رہا ہوں ؛لیکن کامیابی نہیں مل رہی ہے ۔
  20. فاخر

    زین عباس کی خودکشی : مسئلہ کا حل تو نہیں

    ہم تو یہی دُعا کرتے ہیں کہ اللٰہ تعالیٰ نئی نسل کو اس وَبا سے محفوظ رکھے، آمین ۔ نئی نسل جہاں کی بھی ہو، بے راہ روی، عدم برداشت، تناؤ، بے وجہ کے چڑ چڑے پن اور نفسیات مرض میں جکڑ چکی ہے ۔ ہر ملک کی یہی صورتحال ہے ۔ اگر ہندوستان میں دیکھا جائے تو کفار کے یہاں خودکشی کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے اور...
Top