نتائج تلاش

  1. امین شارق

    جس دن سے میرا باغ میں جانا نہیں ہوتا غزل نمبر 27 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    لوگوں کے لئے بند میخانہ نہیں ہوتا بس میرے حصے میں ہی پیمانہ نہیں ہوتا اس دن سے سارے پھولوں پہ چھائی ہے اداسی جس دن سے میرا باغ میں جانا نہیں ہوتا کچھ لوگ رزق ہوتے بھی کچھ کھا نہیں سکتے کچھ کھانا چاہتے ہیں مگر کھانا نہیں ہوتا انسان کو اخلاق ہی اچھا بناتا ہے جو خود کو بڑا سمجھے وہ دانا نہیں...
  2. امین شارق

    الف بے پے

    الف بے پے امی روٹی نہ دے ابو مارنے دوڑے دادی دیپ سے داغے نانی بولے نکمے پھوپی پتھر پھینکے چاچی زور سے چیخے تائی توتلا بولے خالہ پول سب کھولے مامی مولی سے مارے بھابی باولا بولے باجی بھیجا پکائے سالی سوئی چبھوئے
  3. امین شارق

    اچھا ہے یا برا ہے اسے جان لیا کر غزل نمبر 26 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اچھا ہے یا برا ہے اسے جان لیا کر کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ہے پہچان لیا کر دنیا میں جب بھی نفع و نقصان لیا کر نامِ خدا ہر حال میں ہر آن لیا کر لوگوں کی نصیحت پر دھر کان لیا کر دانا سے عقل اے دلِ نادان لیا کر پیشِ...
  4. امین شارق

    یا خدا کردے گناہ سے پاک دل غزل نمبر 25 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ہے گناہوں پر بہت بے باک دل یا خدا کردے گناہ سے پاک دل راضی رہ رب کی رضا میں ہر گھڑی کیوں لگا بیٹھا کسی کی تاک دل تیری الفت کے سوا کچھ بھی نہیں دیکھ لے آکر ہمارا چاک دل ہے دلوں کا چین ہی ذکرِ خدا ہے خدا کا ذکر ہی...
  5. امین شارق

    جس دن سے تیری ہم پہ نوازش نہیں رہی غزل نمبر 24 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب جس دن سے تیری ہم پہ نوازش نہیں رہی اس دن سے تیری اب ہمیں خواہش نہیں رہی پہلے بہت سنورتے تھے محبوب کے لئے دل ٹوٹ گیا اب وہ آرائش نہیں رہی اب مانگتے ہیں تم کو بھی تو بے دلی کے ساتھ دل میں تمہیں وہ پانے کی کوشش نہیں...
  6. امین شارق

    کیونکہ ابراہیم پر تو پھول برساتی ہے آگ غزل نمبر23 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب خود ہے جلتی اور اوروں کو بھی جلاتی ہے آگ گیت ہر ساعت یہ مٹ جانے کے ہی گاتی ہے آگ دیکھ کر یہ معجزہ نمرود کو حیرت ہوئی کیونکہ ابراہیم پر تو پھول برساتی ہے آگ سختیوں سے کوئی بھی حق بات دب سکتی نہیں آندھیوں میں کس...
  7. امین شارق

    پیار بھی دہشت گردی ہے غزل نمبر22 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل پیار بھی دہشت گردی ہے کیسی حالت کردی ہے حسن تو پھر بھی جھلک رہا ہے پردہ ہے یا پردی ہے؟ عشق کہیں کا کب رکھتا ہے ظالم ہے بے دردی ہے روگ ِ محبت پال لیا کیا؟ چہرے پہ کیوں زردی ہے؟ الفت میں دھوکہ نہ دینا سن لو یہ نامردی ہے...
  8. امین شارق

    سچے خواب تو آسکتے ہیں غزل نمبر21 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل دنیا چاہےجھوٹ ہی سمجھے سچے خواب تو آسکتے ہیں خود کو اونچا کہنے والے زیرِ آب تو آسکتے ہیں اس امید پہ بھیجے نامے کبھی جواب تو آسکتے ہیں سچائی کے جذبوں سے انقلاب تو آسکتے ہیں مشکل وقت میں میرے کام کچھ احباب تو آسکتے ہیں...
  9. امین شارق

    کس طرح یار کی جھلک لکھیں غزل نمبر20 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل کس طرح یار کی جھلک لکھیں حور کہہ دیں یا پھر فلک لکھیں حسن جاناں کو ہم بیاں کریں یا اپنے قلب کی دھک دھک لکھیں ان کی خوشبو کو تشبیہہ دیں کس سے خوشنما پھولوں کی مہک لکھیں دلِ عاشق نگر ہےکیوں روشن حسنِ معشوق کی...
  10. امین شارق

    سوچ کا زاویہ

    سوچ کا زاویہ کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے۔ 1اندھا 2 فقیر 3عاشق 4 عالم بادشاہ نے ایک مصرعہ کہہ دیا۔ "اس لئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" اور سب کو حکم دیاکہ اس سے پہلے مصرع لگا کر شعر پورا کرو۔ 1 اندھے نے کہا۔ اس میں گویائی نہیں اور مجھ میں بینائی نہیں اس لئے...
  11. امین شارق

    جنہیں نہ ڈوبنا ہو وہ کنارا ڈھونڈ لیتے ہیں غزل نمبر 19 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل جنہیں نہ ڈوبنا ہو وہ کنارا ڈھونڈ لیتے ہیں جو ہیں منزل کے متلاشی ستارا ڈھونڈ لیتے ہیں جہاں میں راز کی باتیں چھپی رہ جائے ناممکن یہاں جو عقل رکھتے ہیں اشارا ڈھونڈ لیتے ہیں سنو مایوس ہونا بھی کفر ہے اور حماقت...
  12. امین شارق

    خدا کی رحمتوں کی حد نہیں ہے غزل نمبر 18 شاعر امین شارؔق

    شاعر امین شارؔق خدا کی رحمتوں کی حد نہیں ہے مگرقسمت میں ان کی قد نہیں ہے بہت وسعت ہے شعرِ آسماں کی جہانِ سخن کی سرحد نہیں ہے مجھے معلوم ہے میری حقیقت تیری باتوں کا لیکن رد نہیں ہے جسے چاہا تھا ہم نے خود سے زیادہ میرے دل میں وہ اب شاید نہیں ہے لگاؤ مت اسے ہونٹوں سے ناداں یہ پتھر عام ہے اسود...
  13. امین شارق

    نئی غزل نمبر 17 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل زندگی اک جہدِمسلسل کا نام ہے یا عقدہِ مشکل کے کسی حل کا نام ہے زندگی اک سفر ہے رکنے کا نام موت ٹہرے ہوئے دریاؤں میں ہلچل کا نام ہے صدیق کی نظر میں صداقت ہے زندگی فاروق کی نگاہ میں عدل کا نام ہے زندگی انسان کے...
  14. امین شارق

    نئی غزل نمبر 16 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل ہر فیصلہ خلاف بھی اچھا نہیں ہوتا منصف سے اب انصاف بھی اچھا نہیں ہوتا میری ہر ایک بات کی کرتے ہو تم نفی اس درجے اختلاف بھی اچھا نہیں ہوتا محبوب کا کوچہ مجھے پیارا لگے جتنا اتنا تو کوہِ قاف بھی اچھا نہیں ہوتا جس...
  15. امین شارق

    نئی غزل نمبر 15 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل تیرا نام جب بھی پکارا گیا چمکتا سا دل میں ستارا گیا تصور میں مہتاب آنے لگا تیرا نام جب بھی پکارا گیا پتنگا یہ جلتے ہوئے بولتا ہے محبت کے بدلے میں مارا گیا نظر نہ لگے تجھ کو شمعِ فروزاں پتنگوں کا صدقہ اتارا گیا...
  16. امین شارق

    نئی غزل نمبر 14 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل ہر دن کے بعد رات ہے اللہ کی قدرت روشن یہ کائنات ہے اللہ کی قدرت نبیوں کے معجزات ہیں اللہ کی قدرت ولیوں کی کرامات ہیں اللہ کی قدرت یہ ساری مخلوقات ہیں اللہ کی قدرت انسان اور جنات ہیں اللہ کی قدرت پانی کے...
  17. امین شارق

    نئی غزل نمبر 13 شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل نہ دن ہی ہمارا رہا نہ رات ہماری جس دن سے نہیں ہوتی ملاقات ہماری دنیا سمجھ گئی ہے ان آنکھوں کے اشارے پر تم نہیں سمجھوگے کبھی بات ہماری کیا خوش رہوگے تم مجھے مشکل میں دیکھ کر کیا تیرے لئے جیت ہوگی مات ہماری ان...
  18. امین شارق

    نئی غزل نمبر 13 شاعر امین شارؔق

    نہ دن ہی ہمارا رہا نہ رات ہماری جس دن سے نہیں ہوتی ملاقات ہماری دنیا سمجھ گئی ہے ان آنکھوں کے اشارے پر تم نہیں سمجھوگے کبھی بات ہماری کیا خوش رہوگے تم مجھے مشکل میں دیکھ کر کیا تیرے لئے جیت ہوگی مات ہماری ان سے بچھڑ کے اپنا عجب حال ہوا ہے اب تو ہنسی اڑاتے ہیں حالات ہماری جس دن سے صنم ساتھ...
  19. امین شارق

    نئی غزل نمبر 12 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل یاد آؤگے جب جب جب دل روئے گا تب تب تب دنیا ساتھ نہیں تو کیا غم ساتھ ہے میرا رب رب رب شامِ غم اور تنہا راتیں دوست ہیں میری سب سب سب یاد آئے ہر دن دن دن یاد کیا ہر شب شب شب آج کا کام نہ کل پہ چھوڑو ابھی کرو بس...
  20. امین شارق

    نئی غزل نمبر 11 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل آپ ہمارے دل میں جاناں ہر ساعت ہر آن ہوتے ہیں پوچھتے ہو ہم کون ہیں تیرے آپ ہماری جان ہوتے ہیں اپنی خوشیاں بانٹے سب میں ایسے بھی انسان ہوتے ہیں شمع پر نادان و پاگل پروانے قربان ہوتے ہیں اننی گردن جھک جاتی ہے...
Top