نتائج تلاش

  1. امین شارق

    یہ عشق پیار الفت سب خام سا لگتا ہے غزل نمبر 63 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب یہ عشق پیار الفت سب خام سا لگتا ہے اور عاشقی میں دھوکا تو عام سا لگتا ہے جب سے خفا ہیں دل میں کہرام سا لگتا ہے اب میرے دل کا موسم بھی شام سا لگتا ہے کہتے ہیں لوگ تم کو بد ذوق اور شرابی جو کچھ سنا ہے ہم نے الزام سا لگتا ہے یہ خود سے باتیں...
  2. امین شارق

    مفلسوں کے غریب لوگوں کے کام آؤ سکون آئے گا غزل نمبر 62 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب مفلسوں کے غریب لوگوں کے کام آؤ سکون آئے گا فکرِ دنیا کو چھوڑ کر رب سے لو لگاؤ سکون آئے گا صبح کے بھولے شام کو گھر لوٹ آؤ سکون آئے گا اپنے رب کے حضور تم اپنا سر جھکاؤ سکون آئے گا خوفِ اللہ میں رو کر اشک اپنے تم بہاؤ سکون آئے گا مظلوم و...
  3. امین شارق

    بازارِ حُسن آج سرِ عام لگ گیا ہے غزل نمبر 61 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب بازارِ حُسن آج سرِ عام لگ گیا ہے دربارِ عاشقاں بھی سرِ شام لگ گیا ہے آنکھیں ہماری سرخ ہوئیں ہجرِ یار میں بیکار ہی مے نوشی کا الزام لگ گیا ہے اس شہر میں عشاق کا آنا ہی منع ہے یہ اشتہار ہر گلی ہر گام لگ گیا ہے سب ہار گئے ان کی محبت میں ہم...
  4. امین شارق

    صرف تمہاری خاطر ہم غزل نمبر 60 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب ہیں دنیا سے منکر ہم صرف تمہاری خاطر ہم کب تک سیکھیں مشقِ عشق تھک جائیں گے آخر ہم جانے کتنے عرصے سے تم سے ہیں متاثر ہم خوب جمے گی ہاتھ ملالو تم نایاب تو نادر ہم کیوں نہ ہم شادی کرلیں تم پاکیزہ طاہر ہم تم کو پانے کی خواہش ہے تو منزل...
  5. امین شارق

    زمیں دیکھ کر آسماں دیکھتے ہیں غزل نمبر 59 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب زمیں دیکھ کر آسماں دیکھتے ہیں تمہیں دیکھتے ہیں جہاں دیکھتے ہیں خوشی میں بھی غم کا سماں دیکھتے ہیں بہاروں میں رقصِ خزاں دیکھتے ہیں برستی ہوئی بدلیاں دیکھتے ہیں نہ بہتی ہوئی ندیاں دیکھتے ہیں سمجھتے ہیں وہ جو عیاں دیکھتے ہیں کہاں لوگ دردِ...
  6. امین شارق

    عشق نہیں آسان اے دل غزل نمبر 58 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب عشق نہیں آسان اے دل لے لے گا یہ جان اے دل تُو جسم کا حکمران اے دل خوب ہے تیری شان اے دل ہے ذہن تیرا دربان اے دل ہے پھر بھی تُو نادان اے دل مانا ہے تُو سلطان اے دل پر بات میری بھی مان اے دل ان سے محبت کر بیٹھا میں تیرے قربان اے دل ان کو...
  7. امین شارق

    عشق نہیں اے دل آسان غزل نمبر 57 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب عشق نہیں اے دل آسان یہ راہ نہیں غافل آسان ہر سو گھیرا ہے آفت نے یارب ہو مشکل آسان سب کو اک دن مرنا ہے موت نہیں قاتل آسان زندگی مشکل ہے لوگوں کی فیصلے کر عادل آسان میری دعا ہے ساتھ ملے موت تجھے بسمل آسان جھوٹی دنیا میں کیسے ہو فرقِ حق باطل...
  8. امین شارق

    مومن کا زورِ بازو ہے یا قوت آسمانی ہے غزل نمبر 56 شاعر امین شارؔق عُمرِ

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب مومن کا زورِ بازو ہے یا قوت آسمانی ہے پہاڑوں کی بلندی ہے سمندر کی روانی ہے جہاں میں حق کی خاطر جب ہوئی شمشیر بے نیام بڑے ہی جانبازوں کا وہاں پر پِتا پانی ہے ڈرنا تیرا کام نہیں ہر جنگ میں تُو فاتح ہے تقدیر پر نظر اٹھا تیری کامرانی ہے کفر کی...
  9. امین شارق

    دل سے کہدو کہ جستجو نا کرے غزل نمبر 55 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دل سے کہدو کہ جستجو نا کرے ان کو پانے کی آرزو نا کرے آج پھر دل اداس ہے اپنا کوئی بھی ہم سے گفتکو نا کرے ہم خوشی سے کہیں نہ مرجائیں بات ہم سے یوں روبرو نا کرے بے تکلفی سے ہمیں نفرت ہے آپ رہنے دیں ہمیں تُو نا کرے عشق والوں سے یہ گزارش ہے...
  10. امین شارق

    سحر کو شب نہ مانیں گے غزل نمبر 54 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب سحر کو شب نہ مانیں گے جھوٹ ہے سب نہ مانیں گے اپنا ہی نقصان کریں گے باتیں جب نہ مانیں گے آنکھوں سے اقرار ہے لیکن زیرِ لب نہ مانیں گے تم چاہو تو جان بھی حاضر تم سے کب نہ مانیں گے ناراض ہیں پر ناراضی کا ہو جو بھی سبب نہ مانیں گے نرم طبیعت...
  11. امین شارق

    آن پڑی اے دل مشکل ہے غزل نمبر 53 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آن پڑی اے دل مشکل ہے مل جائے منزل مشکل ہے کلمہ پڑھ اور جنت جا رحم کرے قاتل مشکل ہے عمر گزاری تب جانا ہے سہل سہل مشکل مشکل ہے ناؤ ہے بیچ سمندر میں پہنچے ہم ساحل مشکل ہے سچ کے لبادے میں ہے جھوٹ فرقِ حق باطل مشکل ہے عمل عذابوں والے ہیں رحمت...
  12. امین شارق

    کہو سنو اور دیکھو سچ غزل نمبر 52 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب کہو سنو اور دیکھو سچ اچھی بات ہے لوگو سچ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے جھوٹ نہ بولو بولو سچ جھوٹ اندھیرا ہے دنیا میں نور کی روشن ہےضو سچ سچ دنیا میں کب چھپتا ہے روک سکو تو روکو سچ دنیا ظالم جھوٹی ہے بات بتاؤں تم کو سچ دنیا جھوٹ ہی سمجھے گی جتنا...
  13. امین شارق

    میری محبت ان کے لئے ہے غزل نمبر 51 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب میری محبت ان کے لئے ہے بے چین طبیعت ان کے لئے ہے آپ ہمارے سر آنکھوں پر لیکن چاہت ان کے لئے ہے ہم سے بس ملنے کا وعدہ دید کی شربت ان کے لئے ہے وقت نہیں ہے جن کے پاس ہم کو فرصت ان کے لئے ہے تم چاہو تو جان بھی لے لو دل تو حضرت ان کے لئے ہے جو...
  14. امین شارق

    محبوب سے جڑی ہوئی ہر یاد محترم ہے غزل نمبر 50 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب رنجیدہ دل ہو جس سے یا دلشاد محترم ہے ہو جس سے پیار اس کا ہر ارشاد محترم ہے دکھ، درد، دید، خوشیاں، خلوص و خمارِ عشق محبوب سے جڑی ہوئی ہر یاد محترم ہے لیلیٰ سے عشق تھا کسے مجنوں جناب کو شیریں سے عشق تھا جسے فرہاد محترم ہے قصہء قیس ہو یا...
  15. امین شارق

    ہوتے ہیں ہم کلام گریبان پکڑ کے غزل نمبر 49 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب ہوتے ہیں ہم کلام گریبان پکڑ کے پھر پوچھتے ہیں نام گریبان پکڑ کے لوگوں میں درگزر کا جذبہ ہی نہیں ہے بس لینا ہے انتقام گریبان پکڑ کے اخلاق سے زمانے کو گرویدہ کیا ہے پھیلا نہیں اسلام گریبان پکڑ کے کچھ مسئلے ہوتے ہیں حل نرم بات سے ہوتا نہیں...
  16. امین شارق

    اللہ تو عطا کر رحمت شبِ قدر کی غزل نمبر 48 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اللہ تو عطا کر رحمت شبِ قدر کی ہے منتظر خدایا امت شبِ قدر کی حاصل ہے مومنو کو محبت شبِ قدر کی جنت میں لے کے جائے گی چاہت شبِ قدر کی زندہ ہوں ہو میسر عبادت شبِ قدر کی مر جاؤں تو ہو قبر میں راحت شبِ قدر کی افضل ہزار ماہ سے یہ شب ہے یا الٰہی...
  17. امین شارق

    افسوس ماہِ رحمت رمضان جارہا ہے غزل نمبر 47 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب افسوس ماہِ رحمت رمضان جارہا ہے تقسیم کر کے برکت رمضان جارہا ہے مغموم ہے طبیعت رمضان جارہا ہے نہ کرسکے عبادت رمضان جارہا ہے ہے الوداع کی کثرت رمضان جارہا ہے مومن کے دل کی راحت رمضان جارہا ہے دل خوش تھا جب سنا تھا رمضان آرہا ہے ہے غیر دل کی...
  18. امین شارق

    تیری بے رخی نے کہیں کا نہ چھوڑا غزل نمبر 46 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب مکاں کا نہ چھوڑا مکیں کا نہ چھوڑا تیری بے رخی نے کہیں کا نہ چھوڑا محبت میں رسوا ہوئے اس قدر کہ مجھے دل نے ہاں اور نہیں کا نہ چھوڑا کہا تھا نہ عشقِ مجازی نہ کرنا محبت نے دنیا و دیں کا نہ چھوڑا کیا خوب گمراہ زمانے نے مجھ کو مگر میں نے دامن...
  19. امین شارق

    تیرے پیارے پیارے نام یا رحمانُ یا رحیم غزل (حمد) نمبر 45 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب تیرے پیارے پیارے نام یا رحمانُ یا رحیم ورد ہو میرا صبح و شام یا رحمانُ یا رحیم ذکر کروں تیرا ہر گام یا رحمانُ یا رحیم میرے بنادے بگڑے کام یا رحمانُ یا رحیم تو بچالے عصیاں سے سجدوں کی توفیق دے اپنی ولایت کا دے جام یا رحمانُ یا رحیم شکر ہے...
  20. امین شارق

    دشمنی اچھی ایسی یاری سےغزل نمبر 44 شاعر امین شارؔق

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد عبدالرؤوف صاحب دشمنی اچھی ایسی یاری سے کہ ملے دوست بھی بیزاری سے اپنی ہمت سے سب حاصل کرلے کیا ملے یار آہ و زاری سے دین ہے کب ملا آسانی سے کفر ٹوٹا ہے ضربِ کاری سے کاش ہم دل لگی نہیں کرتے تنگ ہیں دل کی بے قراری سے جن کا...
Top