پچھلی اسکیچ بک میں کچھ اس طرح کا تعارفی پیراگراف لکھا تھا : "نہ معلوم کب اورکس طرح تیسری چوتھی جماعت ہی سے مجھے ڈرائنگ کا شوق لاحق ہوگیا ۔ ہر وقت سلیٹ پر چاک سے کچھ نہ کچھ بنا بنا کر گھر والوں کو دکھایا کرتا تھا ۔ اور جب تک وہ ’’ ہاں ہاں اچھی ہے ، اچھی ہے‘‘ نہ کہہ دیں میں سلیٹ اٹھائے اٹھائے ان...