اعلیٰ!!! آپ نے انتہائی خوبصورت انداز میں اپنے دوستوں کو خراجِ محبت پیش کیا ہے ۔ اللہ الکریم آپ کی محبتوں کو قائم رکھے ، آپ سب سلامت رہیں۔ دنیا میں محبتیں اور رواداری کا پیغام پھیلاتے رہیں ۔
آپ نے نثر لکھنا بہت دیر میں شروع کیا ۔ اب یہ فیصلہ کرنا دشوار ہورہا ہے کہ آپ شعر بہتر لکھتی ہیں یا...