نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    اردو دانے

    یہی تو بتانا مقصود ہے کہ اردو تحریروں میں کسی کے الفاظ نقل کرنے کے لیے یہ دونوں علامات مستعمل ہیں ۔ شاعر نے کہا۔" چیں چیں چوں چوں چاں چاں " شوہر بولا:" چیں چیں چوں چوں چاں چاں " اس کے برعکس انگریزی کی طرز پر سکتہ استعمال کرنا ٹھیک نہیں ۔ یعنی شاعر نے کہا،" چیں چیں چوں چوں چاں چاں " درست...
  2. ظہیراحمدظہیر

    اردو دانے

    دورانِ تحریر اگر کوئی ایسا حوالہ دینا پڑ جائے کہ جو بہت طویل ہو تو اختصار کی خاطر اس حوالے کے چند ابتدائی الفاظ لکھ کر ۔۔۔۔۔ اور پھر الخ لکھ د یا جاتا ہے ۔ الخ دراصل الختم کا مخفف ہے ۔ معنی یہ کہ اس جگہ پر یہ حوالہ یہاں سے لے کر اپنے اختتام تک پڑھا جانا چاہیے۔ مثلاً: ( شبلی نے شعر...
  3. ظہیراحمدظہیر

    اردو دانے

    یہ مسئلہ شروع ہی سے باعثِ اختلاف چلا آرہا ہے ۔ ایک بڑا مکتبۂ فکر یائے معروف کی اضافت کسرہ سے ظاہر کرتا آیا ہے اور ابھی تک کرتا ہے۔ محفل پر جناب الف عین بھی اسی کے قائل ہیں ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ املا کے کسی بھی مسئلے میں املا کمیٹی کی سفارشات کو مقدم رکھنا بہتر ہے کہ ان سفارشات کا...
  4. ظہیراحمدظہیر

    اردو دانے

    بنیادی فعل ہو یا امدادی فعل وہ تو فاعل یا مفعول کے حساب سے مذکر یا مؤنث ہی آئیں گے۔ لیکن امدادی فعل تجنیس کے علاوہ تعدید کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ مثلاً : اس نے کتاب پڑھی تھی ۔(س جملے میں فعل اور بنیادی فعل دونوں تجنیس کو ظاہر کرہے ہیں ۔) اس نے کتابیں پڑھی تھیں اس میں لفظ تھیں...
  5. ظہیراحمدظہیر

    اردو دانے

    ہاشم بھائی ، شترگربہ کلام کا وہ عیب ہے کہ جس میں کسی شخص یا شے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک ہی شعر یا جملے میں دو مختلف صیغے استعمال کیے جائیں ۔ اس کی مثال خورشید احمد نے اپنے مراسلے میں دے دی ہے ۔ اس کی شعری مثالیں آپ کو اصلاحِ سخن کے زمرے میں مل جائیں گی۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    ایک طرح کے لفظ، دو طرح کےمطلب

    جِنازہ بھی اردو میں قطعی مستعمل نہیں ۔ ہر خاص و عام جنازہ کے ایک ہی معنی سمجھتا ہے۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    ایک طرح کے لفظ، دو طرح کےمطلب

    عمده كی جمع عُمد ( بضمه اول و فتحه دوم)هے ۔ عربی میں اس كے معنی وه چیز جس سے ٹیك لگائی جائے یا جس كا سهارا لیا جائے ۔ اصطلاحاً قبیلے یا لشكر كے ترجمان یا پیغامبر كو بھی كها جاتا هے۔ عمید کی جمع عمائد اور جمع الجمع عمائدین ہے یعنی معاشرے کے بڑے اور سرکردہ لوگ وغیرہ۔ عَمد ( بضمہ اول و جزم...
  8. ظہیراحمدظہیر

    میری اسکیچ بک ( نمبر۲)

    scan0003 by Zaheer Ahmad, on Flickr
  9. ظہیراحمدظہیر

    میری اسکیچ بک ( نمبر۲)

    scan0002 by Zaheer Ahmad, on Flickr
  10. ظہیراحمدظہیر

    میری اسکیچ بک ( نمبر۲)

    IMG-20171128-WA0001 by Zaheer Ahmad, on Flickr
  11. ظہیراحمدظہیر

    میری اسکیچ بک ( نمبر۲)

    scan0001 by Zaheer Ahmad, on Flickr
  12. ظہیراحمدظہیر

    میری اسکیچ بک ( نمبر۲)

    اب خطاطی کے لیے الگ سے دھاگا بنانے کا موقع نہیں ہے ۔ اس لیے اپنی خطاطی کے چند نمونے اسی دھاگے میں پوسٹ کردیتا ہوں ۔ خطِ گلزار میں بنایا ہوا ایک طغرہ! 300 dpi - scan on white by Zaheer Ahmad, on Flickr
  13. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب الوداع! الوداع! الوداع! الوداع!

    اللہ حافظ! اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو!
  14. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب صلاحیتوں کا پیکر - گل یاسمین

    گلِ یاسمیں میری بھی پسندیدہ محفلین میں سے ایک ہیں ۔ اگرچہ میری ان سے گفتگو بہت کم رہی لیکن میرا مشاہدہ ہے کہ وہ جب جب بھی نظر آئیں محفل کی رونقوں کو بڑھانے میں پیش پیش رہیں ۔ اللہ الکریم ان کو ہمیشہ صحت و تندرست رکھے ، اپنی امان میں سلامت رکھے ۔ شاد و آباد رہیں ۔ آمین محفل کی اس فعال اور...
  15. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر صاحب چھے ہزاری ہوگئے!

    بہت بہت شکریہ ، صابرہ امین! اللہ الکریم آپ کو خوش رکھے ، عزت و سلامتی نصیب فرمائے!
  16. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    نین بھائی ، اب تو محفل ہی آرکائیو پر شفٹ ہورہی ہے ۔ آپ فوراً پہنچیے اور محفلین سے معافی تلافی کرلیجیے ۔ آپ کو اور مجھے تو اشد ضرورت ہے ۔ :censored:
  17. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب برگد جیسے لوگ

    بہت خوب! استادِ محترم واقعی ہر طریقے اور ہر انداز سے خراجِ تحسین پیش کیے جانے کے قابل ہیں ۔ آپ کی ان کاوشوں کا بہت بہت شکریہ، خواہرم جاسمن۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب ۔۔۔۔ آخری غزل

    احبابِ کرام ! اس خوبصورت فورم پر میرے گزشتہ دس سالوں کے سفر کے دوران میری بنیادی پہچان ایک شاعر کے طور پر رہی ہے۔ کتنی ہی غزلیں اور نظمیں یہاں آپ کی خدمت میں پیش کیں اور کتنی ہی اور ہیں کہ جو ابھی تک پوسٹ نہیں کر سکا ۔ میں اب شاعری ترک کرچکا ہوں لیکن پچھلے سال جون میں لکھی ہوئی یہ...
  19. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب آخری مراسلہ از یاز

    اللہ حافظ ، یاز بھائی ۔ بیشک اردو محٖل پر سب لوگ بہت سلجھے ہوئے اور محبتی ہیں ۔ بہت اچھا وقت گزرا یہاں ۔ اگر میری کوئی بات گراں گزری ہو تو میں اپ سےاور تمام محفلین سے معافی کا خواستگار ہوں ۔ امید ہے کہ کشادہ دلی سے کام لیتے ہوئے درگزر فرمائیں گے۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب الوداعی سلام

    وعلیکم السلام ، شارق بھائی!
Top