میری اسکیچ بک ( نمبر۲)
ظہیراحمدظہیر لائبریرین ہفتہ بوقت 11:19 شام #25 اور اب کچھ تجریدی ڈرائنگ اور خاکے! ایک عزیز از جان دوست کے بقول یہ تجریدی ڈرائنگ ایسی معلوم ہوتی ہے جیسے ڈِش واشر میں بے ہنگم طریقے سے رکھے ہوئے برتن!
اور اب کچھ تجریدی ڈرائنگ اور خاکے! ایک عزیز از جان دوست کے بقول یہ تجریدی ڈرائنگ ایسی معلوم ہوتی ہے جیسے ڈِش واشر میں بے ہنگم طریقے سے رکھے ہوئے برتن!
عبدالقیوم چوہدری محفلین ہفتہ بوقت 11:20 شام #28 ظہیراحمدظہیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کسی غزالاں کی آنکھیں بھی ہوتیں تو کیا ہی مکمل سکیچ ہوتا۔
ظہیراحمدظہیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کسی غزالاں کی آنکھیں بھی ہوتیں تو کیا ہی مکمل سکیچ ہوتا۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین اتوار بوقت 1:44 صبح #32 اب خطاطی کے لیے الگ سے دھاگا بنانے کا موقع نہیں ہے ۔ اس لیے اپنی خطاطی کے چند نمونے اسی دھاگے میں پوسٹ کردیتا ہوں ۔ خطِ گلزار میں بنایا ہوا ایک طغرہ! 300 dpi - scan on white by Zaheer Ahmad, on Flickr
اب خطاطی کے لیے الگ سے دھاگا بنانے کا موقع نہیں ہے ۔ اس لیے اپنی خطاطی کے چند نمونے اسی دھاگے میں پوسٹ کردیتا ہوں ۔ خطِ گلزار میں بنایا ہوا ایک طغرہ! 300 dpi - scan on white by Zaheer Ahmad, on Flickr