آج کل کے معاشرے عموما شخصی انفرادیت پر حد سے زیادہ زور دیتے نظر آتے ہیں اور خاندان کی فطری اجتماعیت پر اپنی گرفت کمزور کرنے کا سبب بن رہے ہیں ۔
انسان کا خاندانی نظام بھی اسی شخصی آزادی کی زد میں مجموعی طور پر کمزور ہوتا نظر آرہا ہے ۔ یہ انفرادی و شخصی آزادی وقتی طور پر تو دلکش نظر آتی...