مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

تین ہفتوں کا گیم ہے۔ سیکھیے اپنے ارد گرد والوں سے۔ :ROFLMAO: :noxxx:
دھڑلے سے کہیے ، شرمانے منہ چھپانے کی کیا بات ہے۔
مجھے نہیں پتہ کہ یہ کن لوگوں کا ذکر ہے جو ہزاری ہونے میں اتناااااا وقت لے رہے ہیں۔ کرتے کیا رہتے ہیں یہ آخر!
 
محمداحمد

لائبریرین
ہاں مگر فائدہ کیا ہے؟ دس ہزاری یا بیس ہزاری ہو کر بھی؟

فائدہ کیوں نہیں ہے؟

سب مبارکبادیں دیں گے۔

آپ شکریہ شکریہ کہیں گے۔ :) اسی طرح پریکٹس ہو جائے گی۔ :) :) :)

ویسے ایک سچا فائدہ یہ ہے کہ بہت سے دوست دعائیں بھی دے دیتے ہیں، جن کا فائدہ بہرکیف ہوتا ہے۔ :)
 
عظیم

محفلین
فائدہ کیوں نہیں ہے؟

سب مبارکبادیں دیں گے۔

آپ شکریہ شکریہ کہیں گے۔ :) اسی طرح پریکٹس ہو جائے گی۔ :) :) :)

ویسے ایک سچا فائدہ یہ ہے کہ بہت سے دوست دعائیں بھی دے دیتے ہیں، جن کا فائدہ بہرکیف ہوتا ہے۔ :)
یہی تو اصل فائدہ ہے دعاؤں والا! اور اسی طرح آپس میں بات چیت کے مواقع بھی پیدا ہو جاتے ہیں
 
جاسمن

لائبریرین
عظیم! بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کے مقدر اچھے کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
 
عظیم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
معذرت کہ میں اس مراسلے کا شکریہ ادا کرنا نہ جانے کیسے بھول گیا، جزاک اللہ خیر گل یاسمیں
عظیم! بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کے مقدر اچھے کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
آپ کو بھی صحت و تندرستی سے نوازے
 
عظیم

محفلین
بہت بہت مبارکباد عظیم صاحب!! مراسلوں کا ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے پر اور صاحب زادے کی پیدائش پر.. اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے. آمین
جزاک اللہ خیر لاریب مرزا
اللہ تعالیٰ آپ کی بھی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے، آپ کے خاندان میں سلامتی رکھے
 
Top