محمداحمد
لائبریرین
یعنی جب میں پچپن کا ہو جاؤں گا؟
تین ہفتوں کا گیم ہے۔ سیکھیے اپنے ارد گرد والوں سے۔

یعنی جب میں پچپن کا ہو جاؤں گا؟
دھڑلے سے کہیے ، شرمانے منہ چھپانے کی کیا بات ہے۔تین ہفتوں کا گیم ہے۔ سیکھیے اپنے ارد گرد والوں سے۔![]()
![]()
تین ہفتوں کا گیم ہے۔ سیکھیے اپنے ارد گرد والوں سے۔![]()
![]()
مجھے نہیں پتہ کہ یہ کن لوگوں کا ذکر ہے جو ہزاری ہونے میں اتناااااا وقت لے رہے ہیں۔ کرتے کیا رہتے ہیں یہ آخر!دھڑلے سے کہیے ، شرمانے منہ چھپانے کی کیا بات ہے۔
اور کیا ؟ دیکھو تو سہی بھلا ۔مجھے نہیں پتہ کہ یہ کن لوگوں کا ذکر ہے جو ہزاری ہونے میں اتناااااا وقت لے رہے ہیں۔ کرتے کیا رہتے ہیں یہ آخر!
ہاں مگر فائدہ کیا ہے؟ دس ہزاری یا بیس ہزاری ہو کر بھی؟تین ہفتوں کا گیم ہے۔ سیکھیے اپنے ارد گرد والوں سے۔![]()
![]()
کسی چیز کا دنیا میں فائدہ نہیں کوئیہاں مگر فائدہ کیا ہے؟ دس ہزاری یا بیس ہزاری ہو کر بھی؟
بہت کچھ انسان کو تعلق بنائے رکھنے کی خاطر بھی کرنا پڑتا ہے، نہ چاہتے ہوئے بھی کئی بار دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہےکسی چیز کا دنیا میں فائدہ نہیں کوئی
کہے جا رہا ہوں، کِیے جا رہا ہوں
خالی ہے جام اورپیے جا رہا ہوں میں ۔ہاں مگر فائدہ کیا ہے؟ دس ہزاری یا بیس ہزاری ہو کر بھی؟
دنیا سے یوں نباہ کیے جا رہا ہوں میںخالی ہے جام اورپیے جا رہا ہوں میں ۔
وغیرہ وغیرہ۔
جناب سے ایک لطف کی بات یہ ذہن میں آئی کہ بالی وڈ فلموں میں اکثر مسلمانوں کو 'جناب' کہہ کر ہی کسی کو مخاطب کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہےدنیا سے یوں نباہ کیے جا رہا ہوں میں
کچھ بات بنی جناب؟
علی سکندر صاحب فیصلہ کریں گے اس کا تو۔دنیا سے یوں نباہ کیے جا رہا ہوں میں
کچھ بات بنی جناب؟
تو کیا شریمان مولوی کہا جائے ؟جناب سے ایک لطف کی بات یہ ذہن میں آئی کہ بالی وڈ فلموں میں اکثر مسلمانوں کو 'جناب' کہہ کر ہی کسی کو مخاطب کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے
ہاں مگر فائدہ کیا ہے؟ دس ہزاری یا بیس ہزاری ہو کر بھی؟
یہی تو اصل فائدہ ہے دعاؤں والا! اور اسی طرح آپس میں بات چیت کے مواقع بھی پیدا ہو جاتے ہیںفائدہ کیوں نہیں ہے؟
سب مبارکبادیں دیں گے۔
آپ شکریہ شکریہ کہیں گے۔اسی طرح پریکٹس ہو جائے گی۔
![]()
![]()
ویسے ایک سچا فائدہ یہ ہے کہ بہت سے دوست دعائیں بھی دے دیتے ہیں، جن کا فائدہ بہرکیف ہوتا ہے۔
معذرت کہ میں اس مراسلے کا شکریہ ادا کرنا نہ جانے کیسے بھول گیا، جزاک اللہ خیر گل یاسمیںبہت بہت مبارک ہو آپ کو
آپ کو بھی صحت و تندرستی سے نوازےعظیم! بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کے مقدر اچھے کرے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
جزاک اللہ خیر لاریب مرزابہت بہت مبارکباد عظیم صاحب!! مراسلوں کا ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے پر اور صاحب زادے کی پیدائش پر.. اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے. آمین