نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہاتھ اک دوست کا میلے میں کہیں چھوٹ گیا جو قلم خاص تھا محفل کے لیے ٹوٹ گیا

    ہاتھ اک دوست کا میلے میں کہیں چھوٹ گیا جو قلم خاص تھا محفل کے لیے ٹوٹ گیا
  2. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    الوداع کہہ لے ہمیں دیکھ کے اردو محفل آج کی رات تری آنکھیں نہ پتھرا جائیں تیرے افسردہ فسانے، تری یادوں کے چراغ ٹمٹماتے ہیں مری سوچ کے ہر پر دے میں تیری قرطاس جبیں پر لکھے لفظوں کی قسم تشنگی لے کے نکل جاؤں گا صحراؤں میں منجمد ہیں مری نظریں ترے پیغام پہ یوں جیسے بچوں سے کہیں ان کے کھلونے چھن...
  3. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    زیک ابھی فی الحال تو ڈسکورڈ فورم ایک فوری گیٹ ٹو گیدر کے طور پر بنالیا گیا ہے تا کہ جو محفلین مستقل طور پر محفل سے اور بواسطہ محفل ایک دوسرے سے وابستہ رہتے تھے وہ یکسر بکھر کے نہ رہ جائیں ۔ اور انہیں آپس میں مربوط رہنے کے لیے کوئی ذریعہ مل جائے ۔ کوئی کمپیوٹنگ کے منصوبے تو فی الحال...
  4. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب الوداع۔ اردو محفل

    ابھی کچھ دیر قبل برادرم نبیل کا روح فرسا پیام دیکھ کر دل کچھ مضطرب ہوا تو ہاتھ قلم کی جانب بڑھا اور یوں محفل پہ گویا یہ آخری دھاگا کھولنے کی ہمت کی ۔ الوداع کہہ لے ہمیں دیکھ کے اردو محفل آج ہی رات نہ آنکھیں تری پتھرا جائیں تیرے افسردہ فسانے، تری یادوں کے چراغ ٹمٹماتے ہیں مری سوچ...
  5. سید عاطف علی

    انڈے کی چوری

    خلائی نام بھی ہو سکتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    دلچسپ کتاب ہے ۔عدنان ۔ شکریہ۔ آخر میں حل لغات بھی ہے ۔

    دلچسپ کتاب ہے ۔عدنان ۔ شکریہ۔ آخر میں حل لغات بھی ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    یہ بلھے شاہ صاحب کا ترجمہ ہے یا اصل کلام ؟

    یہ بلھے شاہ صاحب کا ترجمہ ہے یا اصل کلام ؟
  8. سید عاطف علی

    ایک گھڑی 2025 کی ہے دوسری 2026 کی ۔ :)

    ایک گھڑی 2025 کی ہے دوسری 2026 کی ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    اچھا ۔۔۔ اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب ۔۔۔

    اچھا ۔۔۔ اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب ۔۔۔
  10. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    ہنڈائیے سے مجھے یاد آیا ۔ احادیث میں ایک دعا مذکور ہے ۔ تُبلی ویُخلِفُ اللہُ تعالی۔ اس میں عربی لفظ تبلی کے معنی ہیں کسی چیز کو استعمال کر کے پرانا یا بوسیدہ کرنا ۔ یہ دعا کسی کو نیا لباس پہنے دیکھ کر کہی جاتی ہے ۔ اس کا ترجمہ ہے کہ تم اسے پرانا کرو اور خدا تمہیں اور دے ۔ یہ لفظ قران مجید...
  11. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    یعنی کہ ۔۔۔ رقص مے تیز کریں ساز کی لے تیز کریں؟
  12. سید عاطف علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک ایرانی ناول شروع کیا ہوا ہے ۔ دروغ شیرین۔
  13. سید عاطف علی

    روزانہ قدم

    وقت کتنا لگا ؟
  14. سید عاطف علی

    روزانہ قدم

    نہیں معلوم کہ میرا بیک پیک کتنا تھا ، لیکن یہ یقین ہے کہ میرا اپنا وزن بنا بیک پیک کے ہی آپ اور آپ کے بیک پیک سے زیادہ ہو گا۔
  15. سید عاطف علی

    روزانہ قدم

    عین ممکن ہے ٹوٹ گیا ہو عین ممکن ہے کے نہ ٹوٹا ہو ۔ کیوں کہ میرا قدم پوائنٹ 7 میٹر کا بنتا ہے جو اس کے عین برابر ہے ۔ کیا عجب اتفاق ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ہم تو امن سے سوالات کے قائل اور جوابات کی متمنی ہیں :)
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات سمجھ نہیں آئی ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط طریقے سے کھایا ہو گا۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ بھی کھایا ہوتا مکئی کے ساتھ ۔
Top