نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    لیکن وہ مشروبات کئی اور چیزوں کو بھی غلط کر دیتے ہیں ۔ مثلاََ الجبرا ۔جیومیٹری وغیرہ ۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    نہیں ۔آج کل بارشوں کا زور ہے ۔ باخبر ذرائع !!!
  3. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    شاید آپا مجھے لینے آئیں ہیں ۔ ہیں نا آپا ۔۔۔
  4. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    میں بھی اپنے گھوڑے کی باگیں موڑ لوں گا آپا کی میدان کی طرف ۔لیکن کوئی اشارہ تو ملے ۔
  5. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    ایک اچھی بات معلوم ہے مردار کی ۔ کہ وہاں ڈوبتا نہیں کوئی ۔ خدا جانے درست ہے یا نہیں ۔ شاید وہاں کے پانی کی سپیسفک گریوٹی ایسی ہے ۔کہ آرشمیدس کا اصول میرے جیسے ناتجربہ کار تیراکوں( بلکہ تیراکی سے یکسر نابلد افراد) کو موافق آتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    آٹو بان پر تو بتیاں نہیں شاید۔ ہماری محفل کسی چھوٹی سڑک کے کنارے پر واقع تھی شاید۔
  7. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    آٹوبان کا بہتا ٹریفک ہو تو !!!
  8. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    ویوز نہیں ہوتیں لیکن کرنٹس تو ہوتی ہوں گی ۔ ایک اور امکان ہے ۔یہ یہ والا دریا فارسی کا ہو جس کے معنی سمندر ہیں :)
  9. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    شہ نہیں تو شہ کا مصاحب سمجھ لو بھئی۔
  10. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    یعنی ۔ شمار دانہءتسبیح میں امام نہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل کے نام میرا آخری سلام

    ظفری بھائی ۔ وئیر ۔ دیئر ۔ از۔ اَ ۔ ول۔ دیئر ۔از ۔ اَ۔ وے۔ :) شاد آباد رہیے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج کچھ لکھا نہیں جا رہا مجھ سے یہاں ۔
  13. سید عاطف علی

    یارا نہیں اب سننے سنانے کا۔ خود ہی پڑھ لیجیے۔...

    یارا نہیں اب سننے سنانے کا۔ خود ہی پڑھ لیجیے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%D9%85%D8%A7%D8%B6%DB%8C%D8%8C-%D8%AD%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A8%D9%84.121392/post-2616531
  14. سید عاطف علی

    آخری غلطی از ظہیر احمد ظہیر صاحب

    جلدی کریں ورنہ کاپی پیسٹ کا کام بڑھتا جائے گا۔ ہونے دیں کیا فرق پڑتا ہے۔
  15. سید عاطف علی

    آخری غلطی از ظہیر احمد ظہیر صاحب

    ہماری دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اور جملہ محفلین کو بھی خیر و سلامتی سے امان میں رکھے۔
  16. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب الوداع۔ اردو محفل

    جو سہانی جگہ تھی وہ سونی ہوئی
  17. سید عاطف علی

    لو اور سنو !!!

    لو اور سنو !!!
  18. سید عاطف علی

    کہا سنا معاف کرجو۔

    کہا سنا معاف کرجو۔
Top