نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ساتھ ساتھ لکھتی بھی رہیے۔ محض 13 مراسلے درکار ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ہوتا ہے۔ انسان کی کیفیت متغیر ہو ہی جاتی ہیں۔ میرا مراسلہ تو ازراہِ مذاق ہی تھا۔
  3. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    جس طرح جاسمن بہن نے اس سلسلے کے اولین مراسلے کو پرمزاح کی ریٹنگ سے نوازا ہے اور تبصرے میں اسے بہت اداس کر دینے والی تحریر کہا ہے۔ ہمیں شک کہ جاسمن بہن سمیت کئی ایک اراکین نے اپنی آئی ڈی کسی چیٹ بوٹ کے حوالے کی ہوئی ہے اور وہ اُن کی سابقہ تحریروں کی طرز پر دھڑا دھڑ مراسلے لکھ رہا ہے۔ ہمیں یہ...
  4. محمداحمد

    الوداعی تقریب فورم کا نشہ x12.162

    یہ جو بھی کچھ آپ نے لکھا ہے۔ اس میں اگر محفل کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے اور شاید ہمارا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ اس کا بہت بہت شکریہ! ❤️ :) اور اگر ہم غلط سمجھے ہیں تو ہمارے تبصرے کو یہاں برقرار رکھیے گا۔ ہم یہاں سے اُٹھا کر کہیں اور کاپی پیسٹ کر دیں گے ۔ :)
  5. محمداحمد

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    بہت بہت مبارک ہو لاریب مرزا آپ کو۔ آپ بہت کم کم نظر آتی ہیں۔ ہم حیران ہیں کہ یہ چھے ہزار مراسلے آپ نے کب لکھ لیے۔ :)
  6. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    آپ کے تبصرے کے بعد جب اپنی تحریر پھر سے پڑی تو واقعی دکھ ہوا۔ محفل سے وابستگی کے جتنے اظہار ہیں ہم کر رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی شاید آخرِ کار یہی کہیں: ع۔ حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
  7. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    بہت شکریہ یاز بھائی! ارے یاز بھائی! آپ تو ایسا نہ کہیں! ہم سے تو ماشاء اللہ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ! اور یہی تو ایفی شنسی ہوتی ہے معیار بھی اور رفتار بھی۔ :) جزاک اللہ ! شاد آباد رہیے۔
  8. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    بہت شکریہ گُلِ یاسمیں ! چھا کہاں گئے ہم تو الیکشن کے خوف سے بھا گے ہوئے تھے۔ :) لگتا ہے کسی نے ہمیں بلانے کی خاطر دو چار پوسٹس ادھر اُدھر سے لے کر ہمارے نام لگا دیں ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    بہت شکریہ وجی بھائی! ممنون ہوں۔ بہت شکریہ چھوٹے بھیا! ❤️ بہت شکریہ سیما آپا۔ :giggle: شاد آباد رہیے۔
  10. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    خیر مبارک عاطف بھائی! ❤️ :cool: لیکن کیا؟؟؟ o_O اچھا اچھا! جم جم آئیے۔ :) جب آپ ہم سے آگے نکل جائیں گے تو ہم آپ کو مبارک باد دیں گے۔ چونکہ ہمارے پیچھے دیکھنے پر پابندی ہے۔ :) ارے بھائی یہ الف بے والی لڑی کو تو آہستہ ہی رکھیے۔ بے چاری ثمرین کو بار بار چائےبنانا پڑتی ہے۔ :) یہ بھی کوئی...
  11. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    پچھلے چند ماہ سے ہماری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ہم اب ٹھیک ہو گئے ہیں یا آلکسی ہی ٹھیک تھے۔ :) :) ع ۔ کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ بہت شکریہ! محفل وہ واحد جگہ ہے کہ جہاں ہماری تمام تر بے جا گفتگو کے بھی نمبر ملتے ہیں۔ :) :) :) :) مذمت تو اب ہم سوچ رہے ہیں کہ اور جی جان سے کریں۔...
  12. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی مجھے بھی محب بھائی کی طرح ایک ماہ کے لئے محفل سے غائب ہونا پڑے گا۔ :thinking: خان ولی خان کو اے خان مقرر کرنے کا شکریہ! :noxxx: کوئی مجھ کو یہ تو بتلائے کہ بتلائیں گے کیا؟ :ROFLMAO:
  13. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شکر ہے کہ ہم نے مرغِ بسمل والی عکسی ترتیب پہلے سے دیکھ رکھی ہے۔ :) :) وقت کے ساتھ تاریخ بھی دے دی جاتی ہے تو بات ذرا مستحکم ہو جاتی ہے۔ :) پھر اس کے بعد یہ بھی فائنل کرنا ہوگا کہ اس ملاکھڑے کو عنوان کیا دیا جائے۔ :) :) ہم آج سے پہلے ایک ہی موقع پر تین بار ہاں کہہ چکے ہیں، اور ۔۔۔۔ :) تجھے...
  14. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں تو اب سونے لیٹ چکا ہوں۔ :ROFLMAO:
  15. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اگلے انتخابات کاکیاطے پایا؟۔
  16. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ کے پاس وقت بھی تو نہیں ہوتا نا۔ :X3:
  17. محمداحمد

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    ان شاءاللہ پہنچ جائے گا ۔ :)
Top