یاز
محفلین
سب محفلین رکنِ نو سے:تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا؟
نیا آخری رُکن![]()
اِک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو ۔۔۔۔۔
سب محفلین رکنِ نو سے:تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا؟
نیا آخری رُکن![]()
سب محفلین رکنِ نو سے:
اِک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو ۔۔۔۔۔
ہر موج تجھے ٹھوکر دے کر ساحل کی طرف لے جاتی ہےہر دو میں سے ایک
آپ کے تبصرے کے بعد جب اپنی تحریر پھر سے پڑی تو واقعی دکھ ہوا۔بہت پُراثر اور اداس کر دینے والی تحریر ہے۔ واقعی اردو محفل ہم سب کے لیے صرف ایک فورم نہیں، ایک خاندان کی طرح تھی۔ جہاں تک آخری رکن کی بات ہے، یہ لگتا تو ایک علامتی سوال ہے، مگر اس میں ایک درد بھی چھپا ہے — وہ درد جو کسی محبت بھری جگہ کو، ایک درس گاہ کو بند ہوتا دیکھنے سے پیدا ہوتا ہے۔
آپ کے اس مراسلے کے بعد میں نے حیرانی میں آپ کی تحریر پھر سے پڑھی کہ کیا واقعی میں نے اسے پرمزاح کی ریٹنگ دی تھی۔ اب کے مجھے اس میں مزاح محسوس نہیں ہوا۔ شاید میرے اپنے دل کی کیفیت بدلی ہوئی ہے۔جس طرح جاسمن بہن نے اس سلسلے کے اولین مراسلے کو پرمزاح کی ریٹنگ سے نوازا ہے اور تبصرے میں اسے بہت اداس کر دینے والی تحریر کہا ہے۔
ہمیں شک کہ جاسمن بہن سمیت کئی ایک اراکین نے اپنی آئی ڈی کسی چیٹ بوٹ کے حوالے کی ہوئی ہے اور وہ اُن کی سابقہ تحریروں کی طرز پر دھڑا دھڑ مراسلے لکھ رہا ہے۔ ہمیں یہ لگتا ہے کہ ہم بہت جلد جاسمن بہن کے 20 ہزار مراسلہ جات کی نوید سُننے والے ہیں۔![]()
![]()
![]()
ہنسی مذاق کی باتیں یہیں پہ ختم ہوئیں
اب اس کے بعد کہانی رلانے والی ہے
ضروری نہیں۔ سفر میں ہوں تو سوچا کہ سب کے تاثرات پڑھتی جاؤں۔ہمیں یہ لگتا ہے کہ ہم بہت جلد جاسمن بہن کے 20 ہزار مراسلہ جات کی نوید سُننے والے ہیں۔![]()
![]()
![]()
آپ کے اس مراسلے کے بعد میں نے حیرانی میں آپ کی تحریر پھر سے پڑھی کہ کیا واقعی میں نے اسے پرمزاح کی ریٹنگ دی تھی۔ اب کے مجھے اس میں مزاح محسوس نہیں ہوا۔ شاید میرے اپنے دل کی کیفیت بدلی ہوئی ہے۔
ہنسی مذاق کی باتیں یہیں پہ ختم ہوئیں
اب اس کے بعد کہانی رلانے والی ہے
ضروری نہیں۔ سفر میں ہوں تو سوچا کہ سب کے تاثرات پڑھتی جاؤں۔
13 مراسلے ؟ساتھ ساتھ لکھتی بھی رہیے۔ محض 13 مراسلے درکار ہیں۔![]()
معذرت 13 نہیں! 113 مراسلے کم ہیں آپ کے 20 ہزار میں۔13 مراسلے ؟
مطلب؟
121۔ اس کے بعد آپ بیس ہزاری13 مراسلے ؟مطلب؟
121 باقی ہیںمعذرت 13 نہیں! 113 مراسلے کم ہیں آپ کے 20 ہزار میں۔
121۔ اس کے بعد آپ بیس ہزاری
بس گزرتے گزرتے چارجنگ چیک کرنے کو رکے تھے۔ آلو بینگن بنا رہے۔شکر ہے کہ آپ تشریف لے آئیں۔![]()
اچھا!آلو بینگن بنا رہے۔
پکے پکائے؟اچھا!
ہم تو بنے بنائے لے آتے ہیں سبزی والے سے۔![]()
پکے پکائے؟