محمداحمد
لائبریرین
چُوکیں ہمارے دشمن (اگر کہیںں پائے جاتے ہوں)یار اآپ نے ہر رکن پر نظر رکھی ہوئی ہے۔۔۔۔۔ مجال ہے جو چوک جائیں۔۔۔
ویسے یہ نظر رکھنے کی بھی خوب کہی آپ نے۔
ارے بھئی محترمہ لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے محفل کے سرورق پر براجمان ہیں، اب ایسے میں اگر کسی معصوم رُکن نے اُچٹتی ہوئی سی نگاہ ڈال ہی لی تو اتنا واویلا کرنے کی کیا ضرورت ہے۔