نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    بیشتر پاکستانیوں کی طرح ہم بھی یہی کہیں گے کہ ہم کسی اور شعبے میں ہوتے تو اچھا رہتا۔ لیکن کوئی خاص خواہش نہیں تھی۔ البتہ اب ہماری دلچسپیاں کئی ایک شعبوں میں ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

    وہ بھی کیا دن تھے ! ❤️
  3. محمداحمد

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    بہت خوب گُلِ یاسمیں ! آپ نے جس طرح فانی کی شاندار اور المناک غزل کو محفل کے اختتام سے جوڑا ہے وہ لائقِ صد ستائش ہے۔ مجھے حیرت ہے کہ آپ نے اتنی طویل پوسٹ لکھی اور بہت خوب لکھی۔ اس تحریر سے آپ کی محفل سے محبت اور اُس غم و اندوہ کا بھی اندازہ ہوتا ہے جو آپ کو محفل کی بندش سے درپیش ہے۔
  4. محمداحمد

    خلوت گزینی از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب نین بھائی! آپ نے نا صرف مسئلے کی نشاندہی کی بلکہ اس کا ممکنہ حل بھی پیش کیا۔ رہا تنہائی کا موضوع تو وہ بڑا گھمبیر ہے، کچھ کہنے سے عاجز ہوں۔ آپ جب بھی کوئی تحریر محفل میں لگاتے ہیں، تو میں یہی سوچتا ہوں کہ آپ جیسے بندے کو لکھتے رہنا چاہیے۔ بہت سوں کو اس سے حوصلہ ملے گا۔ شاد آباد رہیے۔
  5. محمداحمد

    بابِ رُفتگی

    ❤️❤️❤️ سبحان اللہ نین بھائی! کیا اچھے دن تھے۔ اور کیا خوب لکھا آپ نے۔ ماشاءاللہ آپ کی اس تحریر کی ریٹنگ دیکھیں تو رشک آتا ہے کہ کتنا اچھا لکھنے والے اور سراہنے والے یہاں موجود رہے ہیں۔ :) محفل اور محفلین کی خوبیاں گننے بیٹھیں تو کبھی ختم نہ ہوں۔ ہم لوگ خوش نصیب ہیں کہ اس خوبصورت بزم کا حصہ...
  6. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    فائدہ کیوں نہیں ہے؟ سب مبارکبادیں دیں گے۔ آپ شکریہ شکریہ کہیں گے۔ :) اسی طرح پریکٹس ہو جائے گی۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    جزاک اللہ جاسمن ! شاد آباد رہیے۔
  8. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    تین ہفتوں کا گیم ہے۔ سیکھیے اپنے ارد گرد والوں سے۔ :ROFLMAO: :noxxx:
  9. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    اتنی سمجھداری کی باتیں کرتی ہیں آپ۔ لوگ بلا وجہ شک کرتے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    یہ تینوں گنجے نہ ہو جائیں؟ :thinking:
  11. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    آپ کا اگلا ہدف بیس ہزار کا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    ارے ارے! بھئی ابھی میں نے مبارک باد نہیں دی۔ :ROFLMAO: بہت بہت مبارک ہو عظیم بھائی آپ کو۔ ❤️
  13. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    ہم خود کو استاد منوانے کے ہرگز متمنی نہیں ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    ہاہاہاہا کمال ہے یاز بھائی! ابھی کہیں سنا تھا۔ یاز کرے پرواز! اب دیکھ بھی لیا۔ :ROFLMAO: بہت پر لطف تحریر ہے، ہنس ہنس کر دہرا ہوگیا۔ :) ماشاءاللہ اللہ کرے زورِ سخن اور زیادہ ❤️
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    یعنی ساری غلطی عظیم بھائی کی ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    یہ سوال ہی ماشاءاللہ اپنا پیر کلہاڑی پر مارنے کے مترادف ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    واقعی ہمیں آپ کے دماغ پر بالکل شک نہیں ہے۔ :ROFLMAO:
  18. محمداحمد

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    شکر ہے کوئی ہمارا شناسا لفظ بھی نکلا کسی کی پٹاری سے۔ :)
  19. محمداحمد

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    ماشاءاللہ بہت خوب لکھا سیما آپی آپ نے۔ بلکہ یوں سمجھیے کہ ہم سب کے دلوں کی ترجمانی ہی کی۔ ❤️ محفل کی محبت ایسی ہی ہے اور سب کے دلوں میں سانجھی ہے۔ ❤️
Top