نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    شادی کی خبر البتہ کسی لڑی میں بریک ہوئی یہ ہم نہیں جان پائے۔ :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    بہت بہت مبارک ہو عظیم بھائی! دس ہزاری مبارک باد تو میں دے چکا تھا۔ لیکن ننھے شہزادے کی خبر اس لڑی میں ملی۔ :) اللہ رب العزت اس بچے کو صحت، تندرستی، ایمان اور عافیت عطا فرمائے۔ آمین
  3. محمداحمد

    یاز اُن نیم باز آنکھوں میں۔۔ :cool: یوں بھی ہو سکتاہے۔ میر ان نیم یاز آنکھوں میں۔ :ROFLMAO:

    یاز اُن نیم باز آنکھوں میں۔۔ :cool: یوں بھی ہو سکتاہے۔ میر ان نیم یاز آنکھوں میں۔ :ROFLMAO:
  4. محمداحمد

    سولھویں سالگرہ محفلین کے گروہ بنائیں۔۔۔

    دس ہزار پوسٹ بھی تو کم ہو جائیں گی مریم کی۔ :)
  5. محمداحمد

    اپنے ہی دوست جب مرے غم آشنا نہیں

    اللہ اللہ انتہائی تلخ لیکن حقیقت آپ نے لکھا شاید کچھ ہماری بھی ترجمانی ہو گئی ہو۔ اللہ کی توفیق کے بنا نہیں لکھ سکتا کوئی یہ سب۔
  6. محمداحمد

    رشتہ دیکھنے تو نہیں گئے تھے؟ :)

    رشتہ دیکھنے تو نہیں گئے تھے؟ :)
  7. محمداحمد

    کیوں اتنا بے بس ہے داغ کہ آج پانی نہیں ہے، برتن دھو نہیں سکتا وغیرہ میں داغ کو یاز پڑھ گیا۔ :)

    کیوں اتنا بے بس ہے داغ کہ آج پانی نہیں ہے، برتن دھو نہیں سکتا وغیرہ میں داغ کو یاز پڑھ گیا۔ :)
  8. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    یعنی شوہریات مزاحیہ مضمون ہے۔ میں نے تو ڈر کے مارے پڑھا ہی نہیں۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    ان بارہ لوگوں کے نام ہی بتا دیں۔ :)
  10. محمداحمد

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    بہت خوب محفل کی سالگرہ پر ایک اور اچھی تحریر! اردو محفل نہ جانے کتنے لوگوں کے لیے درسگاہ کی مانند رہی ہے اور بہت سے دوست اس کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ ظہیر بھائی سیکھنے والوں کو بہت جامع انداز میں جواب دیتے ہیں۔ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا، اب بھی سیکھ رہا ہوں۔ اور کو کچھ نہیں سیکھا اس میں میری...
  11. محمداحمد

    آخری غزل

    یہ جاسمن کی لڑی ہے اور ان کے ہاں ڈھیروں زبریں روایتی علامت ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    آخری غزل

    بہت خوب! کراچی والوں کی زبان میں یہ آخری غزل ہے۔ یعنی یہ غزل ختّم (ت پر تشدید ہے)۔ یعنی بہترین ہے۔ :) بہت خوب!
  13. محمداحمد

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    ظہیر بھائی سمیت اس دھاگے میں موجود تمام تر شرکاء کا شکریہ کہ انہوں نے کم و بیش ہمارے ہی جذبات کی ترجمانی کی۔ اعجاز عبید صاحب اردو محفل کی ایک ایسی شخصیت ہیں کہ جن سے مجھ سمیت ہر لکھاری نے کسبِ فیض کیا ہے۔ اعجاز صاحب غلطیوں کی نشاندہی بھی اتنے اچھے لب و لہجے میں کرتے تھے کہ جیسے ہم نے غلطی نہیں...
  14. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    بہت شکریہ جاسمن بہن! آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ کچھ نہ کچھ لکھنے پر مہمیز کرتی رہتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
  15. محمداحمد

    الوداعی تقریب ۔ ۔ ۔ ۔ عجب علاقہ ہے آئنوں کا

    سبحان اللہ ! ظہیر بھائی ! بہت خوب لکھا آپ نے۔ ❤️ اگر آپ نام نہ بھی لکھتے تو ہم میں سے بہت سے با آسانی پہچان لیتے کہ یہ خاکہ مریم کا ہے۔ مریم کو اللہ نے بہت صلاحیتیں اور بہت پوٹینشل دیا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان سے وہ کام لے کہ جس سے ان کی اور بہت سے دوسروں کی دنیا اور آخرت سنور...
  16. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    آپ کے جواب سے طلب اور سوا ہو گئی ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    آپ نے تو کافی سخت کرفیو لگایا ہوا ہے۔ کبھی کبھی غیر متفق ہونے کے لئیے بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ :giggle:
  18. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    جراثیم تو پھر بھی کبھی نہ کبھی کُش ہو جاتے ہیں۔ لیکن کیڑوں کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ مرتے نہیں ہیں۔ :ROFLMAO:
  19. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    ہم اس پر زیادہ سے زیادہ پر مزاح کی ریٹنگ ہی دے سکتے ہیں۔ :)
  20. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    اچھا! یہ کب ہوا۔ اور کسی نے بھی کسبِ فیض کیا یا آپ دونوں کو ہی یہ سہولت دی گئی۔ :) پاکستان میں تو سافٹ وئیر اپڈیٹ کسی اور ہی چیز کو کہتے ہیں۔ :)
Top