اگر "لطیف" اور "شائستہ " محفل کے اراکین میں سے ہیں تو نین بھائی کی طرف سے اُن پر اس قسم کا جبر کوئی مناسب بات نہیں معلوم ہوتی۔ تاہم ہم چونکہ نین بھائی کے حلقے میں ہیں (حلقے اور کوچے میں فرق ہوتا ہے، بے ساختہ زقند بھرنے سے گریز کیا جائے۔) اور مذکورہ احباب سے شناسا نہیں ہیں، تو ہم اس جبر پر...