نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    سمجھا کریں! تیس صفحات پڑھنے کا کہہ کر ہی تو باقی ستر صفحات کی سمری طلب کی جا سکتی ہے۔ :) :)
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    ظہیر بھائی آپ کا کلیکشن بہت ہی جاندار ہے! اور سونے پر سہاگہ: اردو ورژن! کیا بات ہے! بہت پر لطف لڑی ہے یہ۔
  3. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا؟ نیا آخری رُکن :)
  4. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    اللہ کرے یہ UPS تا دیر بیک اپ دیتا رہے۔ :giggle:
  5. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    بہت شکریہ یاز بھائی! آپ کا تبصرہ پڑھ کر وہاں والی ملیٹپل ریٹنگز کی سہولت یاد آئی۔ :) حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ یقیناً! آج کل جو کچھ محفل پر ہو رہا ہے اور جو ہم موبائل کی طرف دیکھ دیکھ کر کھلکھلاتے رہتے ہیں، مجھے اُمید ہے کہ ہوم منسٹر کی طرف سے اردو محفل پر بہت جلد پابندی لگنے...
  6. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل_ ایک خوبصورت سفر کا اختتام

    بہت خوب صابرہ امین ! محفل کے اختتام کی نسبت سے بہت شاندار تحریر لکھی ہے۔ بلاشبہ محفل ہم سب کی مشترکہ محبت ہے اور ہم سب اس شمع کے پروانے ہیں۔ اس تحریر میں بہت سی نئی باتیں پڑھنے کو ملیں، شاید ہم نے آپ کے تعارف کی لڑی نہ دیکھی ہوگی۔ شاد آباد رہیے۔
  7. محمداحمد

    اردو محفل، ایک حسین شہرِ سخن ❤️

    اردو محفل، ایک حسین شہرِ سخن ❤️
  8. محمداحمد

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    سونیا کونکلن کو کسی نے ڈسکورڈ پر دعوت نہیں دی۔ :) :)
  9. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن اگر کبھی مجھ پر یہ پابندی مسلط کر دی جائے کہ اگلے دس سال تک، میں انٹرنیٹ پر کسی سائٹ تک رسائی حاصل نہیں کر سکوں گا، ماسوائے ایک منتخب کردہ سائٹ کے۔ تو یقیناً میرا پہلا اور آخری انتخاب اردو محفل ہوتی۔ شاید کچھ دوستوں کو یہ بات مبالغہ آرائی لگے۔ لیکن اگر انتخاب صرف...
  10. محمداحمد

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    بہت مبارک ہو ظفری بھائی! :)
  11. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شاہین والوں کی بھی کوئی انتخابی مہم چلا رہا ہے یا بس کتابیں ہی تقسیم ہو رہی ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مجھے تو ایک ہی ملا تھا۔ آدھا آدھا بانٹ دیا۔ :confused:
  13. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کتاب کے مقابلے میں کون سا نشان ہے۔ اور کتاب کا انتخابی نشان ہے؟
  14. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کہیں ہر صارف کو دو ووٹ کا حق تو نہیں ملا اس انتخاب میں؟ :)
  15. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ بھئی! سنچری تو ہو گئی! :) لیکن یہ ووٹ کی برتری کون نیوٹرلائز کرتا ہے؟:thinking:
  16. محمداحمد

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    یارِ عیار کہتا ہے کہ ہم یو آر ایل منتخب کرتے ہوئے ڈومین نیم کے ساتھ ساتھ سرور آئی ڈی بھی لکھ دیں اور اس کے بعد ایک اسٹریک سائن جو اس سرور کے تمام تر لنکس کو ایڈریس کر سکے۔ */discord.com/channels/1368499181735645255 جانے کیا وجہ ہے کہ یہاں کوڈ بلاک شامل نہیں ہو پا رہا اس لئے ایسے ہی یو آر ایل...
  17. محمداحمد

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    یارِ عیار ایک طریقہ بتاتا ہے کہ کس طرح سرور آئی ڈی دے کر اسٹائل کو صرف ایک سرور تک محدود کیا جا سکتا ہے۔ تاہم میری آزمائش کے مطابق اس سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔
  18. محمداحمد

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    میرا خیال ہے کہ یہ ایک مشکل کام ہے۔ کیونکہ اسٹائلس براؤزر اسپیسیفک ایڈ آن ہے۔ اس لئے اس کی رسائی بہت زیادہ نہیں ہے۔ اس سے بہتر ایک کام یہ ہو سکتا ہے کہ آپ نستعلیق کا کوئی ایسا فانٹ استعمال کریں جس کی انگریزی شکل و صورت بھی مناسب ہو۔ شاید یہ کام نوٹو نستعلیق کر سکے۔ اور یہ کہ ڈائریکشن والے...
  19. محمداحمد

    رکھ رہا ہوں میں غزلوں میں شرح کی امید۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    یہی تو ان کی بچت ہے۔ :) غزل کہیں گے تو شرح کی نوبت بھی آئے گی۔ یہ تو غزل کو بھی اشعار کے مجموعے کے علاوہ کچھ اور سمجھتے ہوں گے۔ :) :) :)
Top