سید عاطف علی
لائبریرین
ان میں کونسی والی بات غلط ہے ؟
پہلی والی تو نہیں ہو سکتی ۔
ان میں کونسی والی بات غلط ہے ؟
اس سے کیا ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں آپ ۔
Stylus کی مدد سے Discord ویب ورژن پر CSS تھیم لاگو کیا جا سکتا ہے، لیکن اسے کسی مخصوص سرور تک محدود کرنا URL کی بنیاد پر ممکن نہیں، کیونکہ Discord کا URL تمام سرورز کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے ۔ یعنی Stylus کو سرور کے نام سے فرق نہیں پڑتا، وہ صرف ویب ایڈریس (URL) سے فرق کرتا ہے ۔ اور Discord کا URL تمام سرورز کے لیے ایک ہی رہتا ہے۔کیونکہ Stylus براؤزر ایکسٹینشن ہے، اور یہ ڈسکورڈ ویب ورژن پر تو استعمال ہو سکتی ہے مگر ڈسکورڈ کا URL ہمیشہ Discord - Group ۔Chat That’s All Fun & Gamesہوتا ہے، چاہے آپ کوئی بھی سرور کھولیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ Stylus کے "applies to" فیچر سے کسی خاص سرور پر CSS لاگو نہیں کر سکتے، کیونکہ URL تو تمام سرورز کے لیے ایک جیسا رہتا ہے۔ان میں کونسی والی بات غلط ہے ؟
پہلی والی تو نہیں ہو سکتی ۔![]()
ظفری بھائی پہلی والی بات تو مذاق والی تھی نا۔۔۔Stylus کی مدد سے Discord ویب ورژن پر CSS تھیم لاگو کیا جا سکتا ہے، لیکن اسے کسی مخصوص سرور تک محدود کرنا URL کی بنیاد پر ممکن نہیں، کیونکہ Discord کا URL تمام سرورز کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے۔ اصل بات یہ ہے ۔ یعنی Stylus کو سرور کے نام سے فرق نہیں پڑتا، وہ صرف ویب ایڈریس (URL) سے فرق کرتا ہے ۔ اور Discord کا URL تمام سرورز کے لیے ایک ہی رہتا ہے۔
میں بھی اب تفصیل سے لکھنے کے بجائے ( غلط ) ، ( صحیح ) ، (ہاں ) ، ( ناں ) میں جواب دوں تو میری اچھی خاصی بچت ہوسکتی ہے ۔
یہ بات صحیح ہے کہ Stylus صرف URL کو دیکھتا ہے، Discord کا سرور تو اُسے سب ایک جیسے لگتے ہیں۔ سرور کے فرق کو CSS سے پہچاننے کا کوئی سیدھا راستہ نہیں، ہاں اگر Discord کے اندرونی HTML میں کسی مخصوص سرور کے layout یا identifiers پکڑ لیے جائیں تو پھر کسی حد تک ممکن ہو سکتا ہے۔ظفری بھائی پہلی والی بات تو مذاق والی تھی نا۔۔۔![]()
شکریہ جناب۔
اس سیٹنگ کو کسی ایک سرور تک محدود کرنے کی کوئی صورت موجود ہے کیا؟
یہ بات صحیح ہے کہ Stylus صرف URL کو دیکھتا ہے، Discord کا سرور تو اُسے سب ایک جیسے لگتے ہیں۔ سرور کے فرق کو CSS سے پہچاننے کا کوئی سیدھا راستہ نہیں، ہاں اگر Discord کے اندرونی HTML میں کسی مخصوص سرور کے layout یا identifiers پکڑ لیے جائیں تو پھر کسی حد تک ممکن ہو سکتا ہے۔
اور عاطف بھائی، "جیسا خدا نے بنایا" والی بات تو بس فقرہ بازی تھی، ویسے بھی خدا اور Discord کے ڈویلپرز میں واضح فرق رکھنا چاہیے۔شاید یہی بات زیک کو بری لگی ۔![]()
آپ کی بات دلچسپ ہے ۔ اگر واقعی Discord کے sidebar یا کسی container میں سرور ID کسی attribute میں ظاہر ہو رہی ہو، تو CSS targeting ممکن ہو سکتا ہے۔مسئلہ شاید یہ ہو کہ Discord dynamic loading سے DOM بار بار بدلتا ہے، یا وہ ID کچھ دیر بعد render ہوتی ہے، جس کی وجہ سے CSS سلیکٹر کا اثر نہیں ہوتا۔یارِ عیار ایک طریقہ بتاتا ہے کہ کس طرح سرور آئی ڈی دے کر اسٹائل کو صرف ایک سرور تک محدود کیا جا سکتا ہے۔ تاہم میری آزمائش کے مطابق اس سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔
میرے سوال کا جوابان میں کونسی والی بات غلط ہے ؟
گڈسٹائل۔میرے سوال کا جواب
آپ کی بات دلچسپ ہے ۔ اگر واقعی Discord کے sidebar یا کسی container میں سرور ID کسی attribute میں ظاہر ہو رہی ہو، تو CSS targeting ممکن ہو سکتا ہے۔مسئلہ شاید یہ ہو کہ Discord dynamic loading سے DOM بار بار بدلتا ہے، یا وہ ID کچھ دیر بعد render ہوتی ہے، جس کی وجہ سے CSS سلیکٹر کا اثر نہیں ہوتا۔کوڈ:discord.com/channels/1368499181735645255/*
اگر آپ کے پاس وہ “یارِ عیار” طریقہ موجود ہو ۔یعنی CSS کا وہ مخصوص سلیکٹر تو شیئر کیجیے، ہم بھی تجربہ کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کوئی bypass مل جائے۔ورنہ تو اب تک یہی نتیجہ نکالا ہے کہ Stylus کو سرور کے فرق کا شعور دینا آسان نہیں۔
کیوں بھئی۔ آپ کی رہنمائی کے لیے یہاں سب موجود ہیں ۔میں نے اس پر آئی ڈی تو بنائی تھی لیکن سچی بات ہے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ پھر ایپ ڈیلیٹ کردی۔۔۔![]()
جی دوبارہ کوشش کروں گی اب ۔کیوں بھئی۔ آپ کی رہنمائی کے لیے یہاں سب موجود ہیں ۔
بیک وقت پرمزاح و غمناکمیں نے اس پر آئی ڈی تو بنائی تھی لیکن سچی بات ہے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ پھر ایپ ڈیلیٹ کردی۔۔۔![]()
شاباش ۔ کوئی بھی مشکل ہو ، آپ کی پوری معاونت کی جائے گی۔جی دوبارہ کوشش کروں گی اب ۔![]()
اس کام کے لیے اسی قدر محنت درکار ہے جس قدر آپ بنا بنایا نوالہ دہن شریف کے حوالے کرتے ہیں۔ یعنی کہ ایک سیکنڈ کے اندر آپ enable یا disable کر سکتے ہیں۔اس سے انگریزی ڈسکورڈ کا کیا حشر ہو گا؟