یوں سمجھ لیجے کہ انسان کو اللہ نے سوچنے سمجھنے کے ساتھ ساتھ محسوس کرنے کی صلاحیتیں بھی دی ہیں۔ ان احساسات کی بدولت وہ لطیف احساسات کو سمجھ سکتا ہے۔محبت بھی ایک لطیف جذبہ ہے۔ ہر شخص محبت کا خواہاں ہوتا ہے اور جسے محبت ملتی ہے وہ اسے لوٹانے کے لئے بھی بے چین ہوتا ہے۔ البتہ غیر فطری طور پر کچھ...