مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

اور ہوا یہ کہ ہم سب کو خاص طور پر دو محفلی کزنز مریم افتخار اور گل یاسمیں کو اپنے پیارے عظیم بھیا کے دس ہزاری منصب پر فائز ہونے کی خوشی اتنی ہوئی کہ دونوں ہی نے ایک ایک لڑی کھول لی۔ جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا گیا۔ بس محبتاں سچیاں نیں
جِنِّی واری آپاں نوں سچیاں محبتاں ہو گئیاں نیں، لوکاں دا محبتاں توں اعتبار نہ اٹھ جاوے! :rollingonthefloor:
 
عظیم

محفلین
اور ہوا یہ کہ ہم سب کو خاص طور پر دو محفلی کزنز مریم افتخار اور گل یاسمیں کو اپنے پیارے عظیم بھیا کے دس ہزاری منصب پر فائز ہونے کی خوشی اتنی ہوئی کہ دونوں ہی نے ایک ایک لڑی کھول لی۔ جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا گیا۔ بس محبتاں سچیاں نیں
بس اب غبارے پھوڑ دیں اور ٹیبل وغیرہ صاف کر دیں، ختم ہوا جشن!
 
یاز

محفلین
بہت خوب جناب۔ یہ تو صحیح معنوں میں کارہائے عظیم ہے۔
اس اہم سنگِ میل کو عبور کرنے کے موقع پر مبارکباد قبول کیجئے ۔
 
جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 
Top