نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سائنسی شاعری ۔

    یزداں بہ کمند آور شمس الضحیٰ (مرحوم) (سابق نائب ناظم، شعبہ تصنیف و تالیف، جامعہ کراچی) نوٹ: چاند کے مسافر کی خیالی تصویر دیکھ کر، یہ نظم 1967ء میں لکھی گئی جو اسی سال ’’سائنٹفک سوسائٹی‘‘ کے دو ماہی سائنسی جریدے ’’جدید سائنس‘‘ میں بھی شائع ہوئی۔ نئی نسل سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کیلئے جو...
  2. سید عاطف علی

    انٹرنیٹ سے پاکستان کے موبائل پر ایس ایم ایس ۔

    پہلے کچھ ویب سائٹس پر سے پاکستان لک موبائل فون پر ایس ایم ایس بھیجا جاسکتا تھا اور شاید ممنوع بھی نہیں تھا ۔ کیا اب بھی کوئی ایسا نظام میسر ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    پاکستان میں موبائل فون رجسٹریشن سے متعلقہ معلومات

    اس دھاگے میں ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ،موبائل فون رجسٹریشن سے متعلق معلومات جمع کی جا نے کی درخواست ہے ۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ محض مصدقہ ( اتھینٹک ) معلومات شریک کی جائی تاکہ مفاد عامہ کا دائرہ مستحکم رہے اور دھاگے کے زائرین و قارئین تک ضروری باتیں پہنچ جائیں۔ سو ایک سوال سے آغاز کرتے ہیں ۔...
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

    جاسمن صاحبہ کو نیا عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ساتھ آٹھ ہزار مراسلات تک پہنچنے کی بھی مبارک باد اور نیک خواہشات ۔
  5. سید عاطف علی

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    اس مرتبہ عید الفطر پر دو لونگ ڈرائیو ۔ (اردو میں کیا کہوں طویل ہانک :) ) کا اتفاق ہوا۔ایک ریاض سے دمام اور دوسرے ریاض سے مدینہ منورہ۔یہ تقریبا ڈھائی -تین ہزار کلومیٹر ہوئے ۔ اس میں کچھ تصاویر بھی اتاریں جو یہاں پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ اگر چہ یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ مجھے ابھی تصاویر اچھی...
  6. سید عاطف علی

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    ڈرائیونگ ٹیکنک والے دھاگے کی طرح یہ دھاگا آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین ست متعلق عام معلومات کے لیے کھولا گیا ہے۔اس میں معلومات شریک کرنے کے علاوہ موضوع پر سوال جواب بھی کیے جانے کی ترغیب دی جاتی ہے تاکہ دھاگا زیادہ مفید ہو۔ ایک سوال سے آغاز کرتا ہوں کہ آپ کے ہاں سپیڈ سے زیادہ جانے کا...
  7. سید عاطف علی

    اقتباس یا جواب کا حوالہ

    اردو محفل کے دھاگوں میں جب کسی مراسلے کا جواب دیا جاتا ہے یا اقتباس لیا جاتا ہے تو مذکورہ مراسلے الگ رنگ کے ڈبے میں مقتبس ہو کر شامل ہو جاتے ہیں اور ایک اوپر کے نشان کا تیر بھی آجاتا ہے جو اس مراسلے کا لنک ہوتا ہے جس کا جواب دیا گیا ہے ۔ کیا ایسا کوئی آپشن ہے جس سے پتہ چل پائے کہ کسی مراسلے کا...
  8. سید عاطف علی

    ایک حالیہ غزل۔جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں

    السلام علیکم ایک حالیہ غزل ۔ محفلین کی خدمت میں عزیز م فاتح بھائی کی نذ رخصوصاََ ۔ آپ نے نشاندہی کی کہ محفل میں کلام پیش کرنے میں سستی کرتا ہوں۔ سو پیش ہے۔ غزل --------------------------- جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں پھر کس طرح سے غیب پہ ایمان لاؤں میں ------------- کچھ اس اداسےراز سے...
  9. سید عاطف علی

    لیپ ٹاپ میں بیٹری چارج اور ڈسچارج سائیکل کو بند کرنا ۔

    ایک سوال ہے کہ لیپ ٹاپ کے بیٹری چارج اور ڈسچارج سائیکل کو ڈسیبل کیا جاسکتا ہے جبکہ بیٹری فزیکلی کنیکٹد رہے۔ ایچ پی - Windows 10 Home Single Language 64-bit Intel(R) Core(TM) i7-6700HQ CPU @ 2.60GHz ایچ پی ڈیسک ٹاپ اسسٹنٹ ورژن-8۔1۔40۔3 یا پھر یو ای ایف آئی بایوس میں کوئی آپشن
  10. سید عاطف علی

    والد صاحب کی ایک نعت احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے منتخب ۔یہ قلب و نظر ہے برائے مدینہ

    نعت نبیﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ قلب و نظر ہے برائے مدینہ نثارِ مدینہ ،فدائے مدینہ مدینے کے دن ہوں مدینے کی راتیں خدا دیکھیے ! کب دکھائے مدینہ وہ ذکر نبی ﷺ ہو کہ ذکرِ خدا ہو مجھے ہر طرح یاد آئے مدینہ مقام آپ کا عرشِ اعظم سے آگے زہے شانِ خیر الورائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مجھے ہر طرح یاد...
  11. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے

    سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے یہ کیسی ابتلا ہے، خندقیں ہیں دار سے پہلے عراق ایرا ن کی یلغار ہے امن و اخوت پر الہی روک دے تلوار کو تلوار سے پہلے گلوں میں ، چاند میں ،سورج میں ،کلیوں میں، ستاروں میں تجھے میں دیکھ لیتا ہوں ترے دیدار سے پہلے ضیاء میری جبیں کے زاوےٴ ناپے گئے لیکن...
  12. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    کچھ تازہ اشعار احباب محفلین کی خدمت میں پیش ہیں ۔۔۔۔۔۔ اشعار تو خیر کیا، مرحوم اختر شیرانی صاحب کو خراج تحسین کہا جائے تو اچھا ہو کہ ان کی ایک غزل نے گویا زمین ہی کو اپنے نام کر لیا ۔ کوئی نقد و نظر یا ردو قدح کا پہلو ابھرے تو بلا تامل ذکر کریں۔ کب تک رکھیں سنبھال کے پیمان آرزو لو! آج ہم...
  13. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل۔نہ پوچھو کاہنوں سے خواب کی تعبیر کے پہلو

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ ضیائے خورشید سے انتخاب۔ نہ پوچھو کاہنوں سے خواب کی تعبیر کے پہلو تراشو پہلوئے تدبیر سے تقدیر کے پہلو ادھوری داستاں کی اب یہی تکمیل کرتے ہیں تری تصویر کے آگے مری تصویر کے پہلو تری عصیاں طلب رحمت ، مرے رحمت طلب عصیاں...
  14. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔یہ بہاروں میں چمن کی داستاں ہو جائیگا

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ یہ بہاروں میں چمن کی داستاں ہو جائیگا غنچہ معصوم کانٹوں میں جواں ہو جائیگا خار میری حسرتوں کے آپ کے جلووں کے پھول یہ بہم ہو جائیں تو ,اک گلستاں ہو جائیگا آپ بھی روشن رکھیں اپنی محبت کے چراغ یہ...
  15. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔پھول سا کوئی ہم زباں اچھا

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ پھول سا کوئی ہم زباں اچھا پھول اچھے نہ گلستاں اچھا غم نصیبوں کا ایک ہی آنسو بلبل و گل کے درمیاں اچھا کل نئی سوچ کی سحر ہوگی آج وہ ہم سے بدگماں اچھا ریگزاروں میں یا گلستاں میں آپ کہیے کہ میں...
  16. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    یہ میرے فن پارے ہیں ۔۔۔۔ جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ میں کوئی فنکار نہیں ہوں۔ :notworthy:
  17. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔احساں بدوش اک مجھے انجان کر گیا

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ افسوس کہ مکمل غزل میسر نہ آ سکی۔ احساں بدوش اک مجھے انجان کر گیا آئینہ ءِ نگاہ کو حیران کر گیا میں شہرِ دوستی ہوں مرے دوستو مجھے آباد کر گیا کوئی ویران کر گیا دل کی جراحتیں جو کبھی مندمل ہوئیں...
  18. سید عاطف علی

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    میری ایک طرحی غزل ۔ دسویں غزل (نویں غزل کے بعد ) طرحی مصرع ۔دل کا موسم بہت سہانا ہے۔ بجلیوں کا وہی نشانہ ہے وہ شجر جس پہ آشیانہ ہے - کیوں بڑھائی گئی سزا میری ؟ کیا مرا جرم مسکرا نا ہے - شیخ کی پارسائی کی مانند تیری نظروں کا تازیانہ ہے - میں سمجھ ہی نہ پایا آخر تک اس کا انداز دوستانہ ہے -...
  19. سید عاطف علی

    بیرون ملک موبائل سم اور ان کی بصماتی تسجیل بایو میٹرک رجسٹریشن

    برائے اس دھاگے میں موبائل سموں کی بایو میٹرک رجسٹریشن کے متعلق معلومات افادات عامہ کے تحت شیئر کی جائیں ۔ نیز اس میں خصوصاً غیر ممالک میں مستعمل پاکستانی سموں کے مسائل کو بھی زیر بحث لایا جائے۔
  20. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل ۔۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔عیاں اور بھی ہیں نہاں اور بھی ہیں

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔ عیاں اور بھی ہیں نہاں اور بھی ہیں مری حسرتوں کے نشاں اور بھی ہیں پُکارو گے کس کس کو اس انجمن میں مرے نام کےمیہماں اور بھی ہیں مرے گھر کے دیوارو در کو نہ دیکھو غریبوں کے کچے مکاں اور بھی ہیں ضیاؔ...
Top