سیلی برائٹ کا کمرشل اور خاص کر فورنسک ٹول دیکھنے کے لائق ہے:
سوشل میڈیا پر جاری ایپل اور ایف بی آئی کی جنگ میں کئی بار کچھ ذہین ہستیوں نے یہ رائے دی کہ بجائے امریکی قانون کو اس معاملہ میں گھسیڑنے کے ،ماہر ہیکروں سے امدد لے لی جاتیں تو یہ کیس اتنا نہ لٹکتا۔ اور وہی ہوا۔ سیلی برائٹ کیساتھ ڈیل کے...