اردو ادب، کھیل، افواج پاکستان، سائنس، سیاست الغرض ہر شعبہ زندگی میں قادیانی موجود ہیں۔ آپکو الرجی انکے عقائد سے ہے یا انکی دنیا میں موجودگی سے؟
مطلب بندہ اگر کسی قادیانی کا لکھا کچھ بھی شائع کرے تو نعوذ باللہ قادیانی قرار پایا۔ ماشاءاللہ۔ اس آئی کیو کو سلام۔