اتوار کے روز مسیحیوں کی بڑی تعداد پبلک پارکس کا رخ کرتی ہے۔ اور خاص کر جب ایسٹر کا دن ہو تو اس تعداد میں خاص اضافہ ہوتا ہے۔ اسلامی دہشت گردوں کا اسی روز بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنانا مسیحی کمیونیٹی پر حملہ ہے۔
ہولی رادھا اور کرشنا کی یاد میں بھی منائی جاتی ہے:
http://www.holifestival.org/significance-of-holi.html
ہر تہوار کا کچھ مذہبی اور ثقافتی رنگ تو ہوتا ہے
ایسٹر مسیحیوں کا تہوار ہے۔ یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی صلیب پر وفات اور دوبارہ حیات کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ ایسٹر ڈے سے قبل مسیحی روزے رکھے ہیں۔ لاہور میں ہونے والا اسلامی دہشت گرد حملہ اسی روز کیا گیا جب ایسٹر ڈے پر مسیحی بچوں اور خواتین کیساتھ پارک میں موجود تھے۔ یہ مسیحیوں کا سال میں کرسمس...
مبینہ خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ،تعلق مظفر گڑھ سے نکلا، پولیس نے چار بھائیوں اور چچا کو حراست میں لے لیا،،دھماکے میں بیس کلو سے زائد بارودی مواد استعمال ہوا،مقدمہ درج
حوالہ دنیا نیوز...
دہشت گرد مسلمان تھا، مظفرگڑھ کا رہائشی۔ بچپن سے مدرسے میں تعلیم یافتہ اور پھر اسی میں بچوں کو بھی پڑھاتا تھا۔ اسکے چاروں بھائی گرفتار ہو چکے ہیں لیکن اسلامی دہشت گردوں کے حمایتیوں کو ابھی بھی ہر جگہ بھارتی را نظر آرہا ہے۔