نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کیا یہ ویسٹ اینڈیز کے نام ہے؟
  2. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    شو مئی قسمت امسال یہ دن جمعہ مبارک کے روز آنے کی وجہ سے کسی کیساتھ منانے کا موقع نہیں ملا۔ پچھلے سال جاب پر کولیگ کو تنگ کیا تھا۔ آج وہ مجھے ڈھونڈ رہا ہوگا اور میں جمعہ پڑھنے چلا گیا۔ :grin::grin::grin:
  3. arifkarim

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    اچھی لڑی ہے۔ زندگی میں آج تک کوئی گھڑی نہیں پہنی۔ وجہ گھڑی سے نفرت نہیں بلکہ کلائی کی تکلیف ہے جو گھڑی پہنتے ہی شروع ہوجاتی ہے۔ بچپن میں بازار جاتے وقت شوقیہ والد صاحب سے فرمائش کر کے کئی بار گھڑی خریدی۔ لیکن وہ بھی کچھ دن کے بعد کچرے کے ڈھیر سے ملتی تھی۔ اسکے بعد سے انہوں نے توبہ کر لی اور...
  4. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    پاکستان میں اسوقت کوئی اچھا، با اخلاق کامیڈن موجود ہو تو ضرور بتائیں۔ ایک عرصہ ہوا دیسی پیروڈی دیکھے۔
  5. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    سیکولر تہوار تھا اسلئے شاید بچت ہو گئی۔ عید میلادلنبی اور محرم کی مبارک باد والےدھاگوں کا انجام آپ اچھی طرح جانتے ہیں :)
  6. arifkarim

    نستعلیق فانٹ کی ضرورت۔۔۔

    ہمیں کام پر ایک دو بار اتفاق ہوا تھا لیکن فانٹس کا سسٹم چیک کرنے کا موقع نہیں ملا۔
  7. arifkarim

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    ناروے میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کو بجلی مفت فراہم کی جاتی ہے۔ نیز دیگر کاروں والے ٹیکسز بھی نہیں لگتے۔ اسلئے امراء کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ٹیسلا کا لیٹسٹ ماڈل خریدا جائے۔ گو کہ ایک بار مہنگا ہوگا لیکن پھر گاڑی مفت ہی چلتی ہے سارا سال۔
  8. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    اسمیں ایسی کوئی متنازع بات نہیں ہے۔ ہم اپریل فول ڈے کو ہر سال مناتے ہیں اور رہیں گے۔ سال میں ایک دن ہی تو ملتا ہے جب مذاق کا جواب صرف اگلے سال ہی دیا جا سکتا ہے۔ :ROFLMAO:
  9. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    زیک میرا خیال ہے اب یہاں شاید یہ بھی سکھانا پڑے کہ مغرب میں اختلاف رائے آزادی اظہار کی شان سمجھا جاتا ہے۔
  10. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    ہم سیکولر دیس میں رہتے ہیں اور یہاں عیدین بھی اسی طرح منائی جاتی ہیں جیسے کرسمس، ہولی، ہانوکا یا دیگر ثقافتی تہوار۔ ہر تہوار کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ اور ویسے بھی صرف عیدین منا لینے سے دیگر تہواروں کی اہمیت و حیثیت کم نہیں ہو جاتی۔
  11. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    مجھے محفل پر اکثر غیر متفق ریٹنگ دیتے زیک کو دیکھا گیا ہے :)
  12. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    یہ پوسٹ جسکا جواب ہے، پہلے اسکو پڑھ لیں۔
  13. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    جب تبلیغ نہیں کی تھی، تب کیا یہ مغربی تہوار پاکستان میں منانا بند ہو گیا تھا؟ مجھے اچھی طرح یاد ہے انٹرنیٹ کے زمانہ سے بھی قبل لوگ جوق در جوق اپریل فول ڈے اور ویلانٹائن ڈے بڑے دھوم دھام سے مناتے تھے۔ کسی اور کا تہوار منانے میں کوئی ہرج نہیں ہے اگر اسے اسی طرح منایا جائے جیسا وہ خود مناتے ہیں۔...
  14. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    النسل تو نہیں ملیں گے مگر سکونت میں آپ کو چین ، جاپان سے لیکر امریکہ، کینیڈا تک محفلین مل جائیں گے۔
  15. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    مبارک باد دے کر سب کو چوکنا تو کر دیا ہے۔ امید ہے سب لوگ محتاط ہو گئے ہوں گے۔ گیلے کمبل کا حصہ بنے بغیر۔
  16. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    یہ بین الاقوامی فارم ہے، خالص دیسی نہیں ہے۔ کیوں زیک ؟
  17. arifkarim

    نستعلیق فانٹ کی ضرورت۔۔۔

    محمد تابش صدیقی
  18. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    رسپانس بھی اپریل فول کا ہی حصہ ہے۔
  19. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    اگر اپریل فول واقعی منانا ہے تو جس طرح مغربی مناتے ہیں ویسے منائیں۔ وگرنہ نہ منائیں۔ ہر مغربی کام دیسی انداز میں کرنا ضروری نہیں ہوتا۔
  20. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    جی کیوں نہیں۔ جنہیں یہ دن محض جھوٹ بولنے یا کسی کی تضحیک کرنے کا دن لگتا ہے وہ اسے یوم حماقت کہہ سکتے ہیں۔ ایسا آپ کا ماننا ہے۔ ہم مغرب میں اپریل فول ایسے نہیں مناتے۔ اپریل فول کا مقصد نہ تو محض جھوٹ بول کر کسی کو تکلیف پہنچانا ہوتا ہے اور نہ ہی کسی کی تضحیک کرنا۔ اپریل فول تو محض ہنسی مذاق کا...
Top