بالکل درست۔ کسی بھی مضمون میں توجہ پیدا کرنے کیلئے اس میں اچھے استاد کا ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ بچوں کو ذہن گو کہ طبعی طور پر آرٹ یا سائنس یا مذہب کی طرف زیادہ مائل ہوتا تو ہے لیکن اسکو تراش کر تقویت دینے میں اساتذہ کا بڑا ہاتھ ہے۔
ہمارے انگلش میڈیم اسکول میں صرف دو ہی مضامین اردو میں تھے۔ ایک تو...