بات اسکی درست ہے۔ ہیڈ کوچ سمیت دیگر کھلاڑی بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔ یوسف یوحنا کل کسی چینل پر فرما رہے تھے کہ ہر پسپائی کے بعد ٹیم میں چہرے بدل دیتے ہیں، کبھی بورڈ کے چہرے بدلتے نہیں دیکھے۔ وہاں چہرے صرف سیاسی بنیادوں پر بدلے جا تے ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ کی کارکردگی پر...