نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    عمران تو ایک ایسی کمیٹی بنانے کیلئے کب سے کہہ ہے ہیں لیکن حکومت پر جوں تک نہیں رینگتی
  2. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہماری دعائیں ویسٹ انڈیز کیساتھ ہیں
  3. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    نہیں چلتے۔ یہاں مسلمانوں سے متعلق بھی لوگ سازشی ناظریات پھیلاتے رہتے ہیں۔ انکی بھی ایک نہیں چلتی۔
  4. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    ہولوکاسٹ کی مخالفت قابل قبول ہے اگر اسکے خلاف دلائل بھی قابل قبول ہوں۔ افواہوں اور سازشی نظریات پر مبنی "دلائل" لائیں گے تو یہ قابل قبول نہیں ہے۔
  5. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    تو پھر ہولوکاسٹ سے کیا مسئلہ ہے آپ لوگوں کو؟
  6. arifkarim

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    ڈیٹرائیٹ کی کار انڈسٹری کی تباہی کے بعد ٹیسلا امریکی کار صنعت کو واپس لا رہی ہے۔ امید ہے اسکا شمار دنیا کی بڑی کار کمپنیز ہوگا۔
  7. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    پتا نہیں شدت پسند مسلمانوں اور نازیوں میں یہ مشترک کیوں ہے کہ دونوں ہی ہولوکاسٹ کو نہیں مانتے۔ کیا یہودیوں سے نفرت ایک اہم وجہ تو نہیں؟
  8. arifkarim

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    بالکل۔ نیٹ کو بند کر کے دوبارہ کوشش کریں
  9. arifkarim

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    ڈاؤن گریڈ کی کیا ضرورت ہے؟ پرانا او ایس بھی آئی ٹیونز سے ری اسٹور ہو سکتا ہے۔ آپکو بس امیج درکار ہوگا۔ وہ گوگل کر کے اتار لیں۔
  10. arifkarim

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    آئی کلاؤڈ پر بھی رکھ کر ری اسٹور کر چکا ہوں۔ ہر بار فون بالکل نئے سرے سے شروع ہوتا ہے اسکے لیے ضروری ہے کہ آپ فون کو سیٹ اپ ایز نیو فون منتخب کریں اور وہاں کوئی ایپل آئی ڈی نہ دیں بلکہ اس آپشن کو اسکیپ کر دیں۔ پھر یہ آئی کلاؤڈ والا جھنجٹ نہیں ہوگا: https://support.apple.com/en-vn/HT204686
  11. arifkarim

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    ہنسی مزح شرارتیں جھوٹ بولے یا کسی کی تضحیک کئے بغیر بھی کی جا سکتی ہیں۔ اپنا اخلاق بلند کریں۔ یقیناً ایسا ممکن ہے جیسے پرانے وقتوں میں کامیڈی ہوتی تھی۔ کونسی مضبوط بنیادیں؟ جو ایک کارٹون، ایک کتاب یا محض افواہوں کی بنیاد پر اوپر سے لیکر نیچے تک لرز جاتی ہیں؟ اور جنہیں بچانے کیلئے دلیل، قانون کی...
  12. arifkarim

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    آپ اسکی جگہ پانی سے کار چلا لیں :)
  13. arifkarim

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    ڈائرکٹ کرنٹ کے استعمال کی وجہ سے بھی چارجنگ کی رفتار کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ ایک کار آدھے گھنٹے سے گھنٹے تک میں چارج ہو جاتی ہے۔
  14. arifkarim

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    ٹیسلا نے اپنے سوپر جارجرز ایسے مقامات پر لگائے ہیں جہاں ٹریفک زیادہ ہو اور قریب ہی آرام و طعام کی فیسیلٹیز بھی موجود ہوں۔ یوں بندہ گاڑی چارجنگ پر لگا کر کھا پی کر واپس آتا ہے تو وہ چارج ہو چکی ہوتی ہے۔ یہ ہمارے گھر سے 1 کلومیٹر دور ٹیسلا چارجرز:
  15. arifkarim

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    سوپر چارجنگ پوائنٹس دستیاب ہوتے ہیں مختلف مقامات پر۔
  16. arifkarim

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    اسکے لئے ٹیسلا والے سوپر چارجر رز کی فیسیلیٹیز مختلف شہروں میں فراہم کرتے ہیں: سوپر چارجر گھنٹوں کی بجائے منٹو میں بیٹری ری فل کر دیتا ہے۔
  17. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    معروف مگر بدنام زمانہ ہٹلر کی بہترین کامیڈی اگر کسی کو دیکھنی ہے تو یہ فلم ضرور دیکھے: فلم کی کہانی ہٹلر کے اس بنکر سے شروع ہوتی ہے جہاں اسکی مبینہ موت ہوئی۔ سنہ 2014 میں موصوف ٹیلی پورٹ ہو کر برلن پہنچ جاتے ہیں اور پھر انکے ساتھ جو ہوتا ہے وہ کسی تعریف کے لائق نہیں۔...
Top