معلوماتی کی ریٹنگ دینی تھی لیکن چونکہ موبائل سے آن لائن ہوتا ہوں اسلئے بعض اوقات غلط ریٹنگ لگ جاتی ہے۔ آپکی اطلاع کیلئے عرض کردوں کے یہ دانستہ نہیں کیا گیا۔
مجھے اس دھاگے میں ٹیگ ہی نہیں کیا گیا وگرنہ بہت پہلے اسے درست کر دیتا۔
امید ہے سائنسی دھاگوں میں مذہب کو گھسیٹنے والوں کو بھی اسی طرح...