شاردہ: علم و ہنر کا جنت نظیر مرکز
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شمال میں محض 136 کلومیٹر کی دوری پر ہندو مت، بدھ مت، اور شیو مت کا مقدس ترین گاﺅں شاردہ صدیوں سے ایستادہ ہے۔
شاردہ دیوی کی مقدس عمارت شاردہ کے وسط میں کشن گنگا (نیلم) دریا کے بائیں کنارے واقع ہے۔ شاردہ سنگم مقدس زیارت سے چند...