ہمارے ایک دوست ہیں۔ انکی محترمہ جب کام پر جاتی ہیں تو دو بلونگڑے والد صاحب کے حوالہ کر دئے جاتے ہیں۔
ایک دن ہم انکے گھر گئے تو دیکھا کہ بچوں نے ادھم برپا کیا ہوا تھا ۔ہمنے کہا دو تو بچے ہیں وہی سنبھالے نہیں جا رہے۔ وہ بولے میں انہیں کہاں سنبھال رہا ہوں، یہ دونوں شیطان اماں کی غیر موجودگی میں...