نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سعودی عرب میں ملازمین کے لیے 'مغربی' کیلنڈر کا اطلاق!

    مشکل وقت میں گدھے کو باپ وغیرہ وغیرہ
  2. arifkarim

    سعودی عرب میں ملازمین کے لیے 'مغربی' کیلنڈر کا اطلاق!

    سعودی عرب میں ملازمین کے لیے 'مغربی' کیلنڈر کا اطلاق سعودی عرب نے اپنے ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ہجری قمری کی بجائے 'مغربی' گریگوری کیلنڈر کو اپنا لیا ہے۔ یہ ان متعدد مالیاتی اصلاحات میں سے ایک ہے جن کا اعلان گزشتہ دونوں وزراءکونسل نے کیا تھا۔ سعودی عرب میں چاند پر...
  3. arifkarim

    اسمیں خاص بات کیا ہے؟ کچھ ہی عرصہ بعد یہی علاقے واپس صلیبی افواج کے پاس آگئے تھے

    اسمیں خاص بات کیا ہے؟ کچھ ہی عرصہ بعد یہی علاقے واپس صلیبی افواج کے پاس آگئے تھے
  4. arifkarim

    خواتین زیادہ اچھی گاڑی چلاتی ہیں یا مرد، تحقیق میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

    یہی کہ خواتین گاڑیاں مردوں سے زیادہ احتیاط سے چلاتی ہیں۔ یہ تو زبان زد عام ہے۔ اسکو ریسرچ سے ثابت کرنے کی سمجھ نہیں آئی۔
  5. arifkarim

    پنجاب رنگ

    یہ بھی ایکسپائر ہو جائیں گے۔ کوئی اچھی سی ہوسٹنگ سروس استعمال کریں
  6. arifkarim

    اردو پوائنٹ پر کونسی فونٹ ھے؟

    نفیس نستعلیق
  7. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    میری کل Palestine For Dummies نامی کانفرس میں شرکت ہے جہاں اس موضوع پر تفصیلی گفتگو ہو گی۔ وہاں کوئی نئی انفارمیشن ملی تو آپ سے ضرور شیئر کروں گا۔ یاد رہے کہ اس تنازع کا حل اسرائیل کے پاس نہیں فلسطینی عربوں کے پاس ہے۔
  8. arifkarim

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    بچوں نے بھی تو بڑے ہو کر یہی کام کرنا اسلئے بچپن سے ہی انہیں ٹرینڈ کروایا جاتا ہے۔ ناروے میں آپ پہلے سال سے بچے کو کنڈر گارڈن یا ڈے کیئر میں چھوڑ سکتے ہیں۔ لیکن ایسا تب ہی کیا جاتا ہے جب ماں باپ دونوں کام پر جاتے ہوں۔ بصورت دیگر 6 سال کی عمر میں اسکول میں داخل کروایا جاتا ہے۔ اس سے پہلے بچے کو...
  9. arifkarim

    چار ممالک کا شرکت سے انکار، سارک کانفرنس ملتوی!

    چار ممالک کا شرکت سے انکار، سارک کانفرنس ملتوی سارک سربراہی کانفرنس، جنوبی ایشیا کے آٹھ ممالک کے سربراہوں کا اجلاس ہے جو ہر دو سال بعد منعقد ہوتا ہے پاکستانی حکام کے مطابق انڈیا سمیت چار ممالک کی جانب سے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے پاکستان میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے...
  10. arifkarim

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا!

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا امجد علی سحاب ہماری پشتو زبان میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ ’’غر کہ لوڑ دے خو پہ سر ئے لار دہ۔‘‘ یعنی پہاڑ چاہے کتنا ہی بلند کیوں نہ ہو، اسے سر کرنے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور ہوتا ہے۔ اس کہاوت کا اندازہ مجھے سوات کی خوبصورت ترین جھیل ’شیطان گوٹ‘ تک پہنچنے...
  11. arifkarim

    نئے طریقہ کار سے ’تین افراد کے پہلے بچے‘ کی پیدائش!

    نئے طریقہ کار سے ’تین افراد کے پہلے بچے‘ کی پیدائش ڈاکٹر جان زانگ اور ان کے ساتھیوں نے اس طریقہ کار کے تحت پانچ جنین تیار کیے تھے لیکن اس میں صرف ایک ہی جنین صحیح طرح سے ڈیویلپ ہوپایا نیو سائنٹسٹ میگزین کے مطابق تین افراد کے جینیاتی مادے پر مشتمل دنیا کے اس پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی ہے جس میں...
  12. arifkarim

    نہ بجلی کی جھنجھٹ نہ چارجر کی پریشانی

    اسکرین شاٹ لیکر اسکا اسٹیکر بنا لیں اور اسے اسکرین پر چپکا دیں :)
  13. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اگر یہ واقعی سچ ہے تو انتہائی شرم کا مقام ہے۔
  14. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بہائی زیادہ تر ایران میں پائے جاتے ہیں۔ راولپنڈی میں ہمارے کرائے دار بہائی تھے جو ایرانی حکومت سے بھاگ کر پاکستان میں پناہ لینے کیلئے مجبور تھے۔
  15. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اسماعیلی فرقہ جو بانی پاکستانی محمد علی جناح کا تھا۔
Top