عربوں میں یہ مثل عام ہے کہ میرے دشمن کا دشمن میرا دوست ہے۔ عربوں کے نزدیک ترکی انکے علاقوں پر قابض تھے اور ان سے جان چھڑانے کیلئے انگریز کا ساتھ دینا ضروری تھا۔ جو انہوں نے دیا اور پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کے اختتام کے بعد عرب علاقے آزاد کر دئے گئے مگر یہودی علاقہ اسرائیل وعدہ کے باوجود...