قبلہ سر تن سے جدا کرنے والی ویڈیوز داعش نے ہی عام کی ہیں۔ یہ کہیں سے بھی "آرام دے" طریقہ نہیں ہے موت دینے کا۔
سب سے آرام دے وہ طرائق ہیں جن سے دماغ سو جائے اور پھر جسم کو ہمیشہ کیلئے سلا دیا جائے۔ یوں نیند میں ہی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
اگر کسی نے داعش کی سر تن سے جدا کرنے والی متعدد ویڈیوز دیکھی ہوئی ہیں تو انہیں ایسی باتیں کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے۔ اور ویسے بھی ایک انسانیت پسند ہونے کے ناطے سے یہ دھاگہ انتہائی المناک ہے۔
تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کا ذکر 1209 قبل مسیح میں ملتا ہے۔
کنعانی اور آموری بھی اسرائیلیوں کی طرح اسی علاقے کی قومیں ہیں۔
متحدہ سلطنت اسرائیل کم و بیش سو سال تک چلی اور بعد میں سلطنت یہود و سلطنت اسرائیل میں بٹ گئی۔
یہ اچھی بات نہیں ہے۔ اصل بات ہی یہی ہے۔ مملکت خداداد اسرائیل میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ اسی لیئے وہاں قادیانی، بہائی، درزی مراکز بھی عام ہیں جیسے مسلمانوں، یہودیوں و مسیحیوں کے مذہبی مراکز ہیں۔ یہی قادیانی، بہائی، درزی فرقہ کے لوگ دیگر مسلمان ممالک میں جان بچاتے پھرتے...