پتا نہیں یار لوگوں کو ٹرمپ سے کیا تکلیف ہے۔ نواز شریف جیسا معصوم سا تو ہے۔
قادیانی، بہائی، پرویزی ، اسمائیلی وغیرہ بھی مسنگ ہیں۔
آپ مساجد کی بات کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو قومی دستاویزات جیسے پاسپورٹس بھی مسلک و فرقہ بازی کا شکار ہیں۔
اگر نیا مذہب بنانا گمراہی ہے تو موجودہ مذاہب گمراہی کیوں نہیں؟ وہ بھی تو تاریخ میں کہیں نہ کہیں بنائے گئے تھے۔
خیر یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں۔ اسپر بحث کہیں اور سہی
1922 میں خلافت عثمانیہ کی شکست کے بعد برطانوی فلسطین مینڈیٹ کی بنیاد رکھی گئی جس میں موجودہ عرب مملکت اردن شامل تھی۔ اسی سال اسے باقی ماندہ مینڈیٹ سے الگ کر کے ٹرانس اردن اور پھر 1946 میں آزاد مملکت اردن بنا دیا گیا۔ باقی بچے کچھے فلسطین پر یہود کو مقامی حکومت دینے کی کوشش کی گئی جس میں فلسطینی...