نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    جی مگر اس دھاگے میں آپکی زندگی کا مقصد پوچھا گیا ہے۔ خدا نے جو مقصد بتایا ہے وہ تو سب کو معلوم ہے۔
  2. arifkarim

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ڈارون کی تھیوری میں ایسا کچھ نہیں ہے جسے ثابت کیا جائے۔
  3. arifkarim

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    استاد محترم جناب شاکرالقادری صاحب نے کل القلم جوہر نستعلیق کے یہ تازے نمونے بھیجے ہیں۔ احباب دیکھ کر بتائیں کہ تحریری نستعلیق کے کس قدرقریب ہیں:
  4. arifkarim

    آج کی تصویر

    میرا خیال ہے آپ آئی ایس آئی، آئی بی، یا ایف آئی اے میں بھرتی ہیں اسلئے سب کچھ بتانا ٹھیک نہیں ہوگا۔
  5. arifkarim

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    یہ تو بنانے والے کا مقصد ہے۔ دھاگے میں آپکی زندگی کا مقصد دریافت کرنا مقصود ہے۔
  6. arifkarim

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    جس نے بھی کیا۔ اچھا کام ہے۔
  7. arifkarim

    آج کی تصویر

    کچھ چیزیں پبلک نہ ہی ہوں تو بہتر ہے وگرنہ عمران خان والی ہو جاتی ہے۔
  8. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 61: روشنی

    موقع محل کے حساب سے تھیم رکھیں۔ جیسے آجکل سخت سردی ہے تو برف وغیرہ یا جہاں برف نہیں پڑھتی انکے لئے کوئی تھیم بنا لیں۔
  9. arifkarim

    آج کی تصویر

    ساروں کی تو نہیں، صرف انکی جن سے عشق تھا :)
  10. arifkarim

    سرد کنوارہ

    مجھے باقیوں کا تو نہیں پتا البتہ میں ذاتی طور پر منفی 20 اورگھٹنوں تک برف کے موسم میں شادی کرنا پسند نہیں کروں گا۔
  11. arifkarim

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    لگتا ہے اہلیان محفل کو ’’خوبصورت‘‘ کا ایک ہی مطلب آتا ہے۔
  12. arifkarim

    سرد کنوارہ

    کیا وجہ ہے اسکی ویسے؟
  13. arifkarim

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    فائلز پانامہ لیکس کی نظر ہو گئی ہیں شاید۔۔۔
  14. arifkarim

    اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں

    کیا پوٹےٹو کا بھی یہی قصہ ہے؟
  15. arifkarim

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    میرا پرانی تصاویر کی سکیننگ کا کوئی تجربہ تو نہیں ہے اسلئے شاید یہی وجہ ہوگی۔ عموماً ان فوٹوز کی ری ٹیچنگ ہوتی ہے جو یہاں غائب ہے۔
  16. arifkarim

    مبارکباد اکمل زیدی ہوئے 2ہزاری!

    اکمل زیدی صاحب 2000 مراسلوں کا حدف عبور کر کے 2 ہزاری بن گئے ہیں۔ مبارک باد قبول کریں:
  17. arifkarim

    شاہین ِ قریش کون؟

    Voltaire کی کاپی لگ رہی ہے۔
  18. arifkarim

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    مسئلہ کیمرے میں نہیں فلم کی ریل میں لگ رہا ہے۔ اچھی کوالٹی فلم کافی اچھا رزلٹ دیتی ہے۔
  19. arifkarim

    آج کی تصویر

    جو روز اسکول جانے کے بعد بھی یہ سب نہیں لکھ سکتا وہ تو نہایت ہی ڈفر قسم کا طالب علم ہے۔
Top