نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ایسے بیانات ووٹ کے حصول کیلئے دیے جاتے ہیں۔ پاکستان میں اس قسم کے بیانات کیلئے خادم اعلی بہت مشہور ہیں؛ سڑک پر گھسیٹوں گا، پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالوں گا وغیرہ
  2. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    جیسی ہماری اجتماعی نیتیں ہیں وہاں شائد ولائتی ووٹنگ مشین بھی بدنیت ہو جائے :)
  3. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    اسی لئے دھاندلی نہیں ہو سکی۔ پاکستان میں یہ مشینیں لے آئیں اور دھاندلی ختم۔
  4. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ساری رات الیکشن وچ کڈ دی۔ ہن کل ہی ہوئے گی
  5. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ذیابطیس سے منہ میٹھا کر لیں:
  6. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ایک سیانے روسی آمر کا قول ہے کہ ہمیں اس کی فکر نہیں کہ ووٹ کون ڈال رہا ہے بلکہ اسکی کہ ووٹ کون گن رہا ہے۔ باقی آپ سمجھدار ہیں :)
  7. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    کچھ مبصرین کے خیال میں کروڑوں امریکیوں کی الیکشن ڈے سے پہلے ووٹنگ بھی ایک قسم کی دھاندلی ہے۔ کیونکہ الیکشن ڈے سے قبل ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں جو انتخابات کے نتائج پر واضح اثر ڈالنے والے ہوں
  8. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    امریکہ میں اسٹیبلشمنٹ سے مراد افواج نہیں بگ بزنس یعنی کارپوریٹ میڈیا، داخلی و خارجی لابی گروپس اور اشرافیہ کے مفادات کی حفاظت کرنے والی تنظیمیں ہوتی ہیں
  9. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    مگر ٹرمپ تو سوشل میڈیا پر مسلسل ٹاپ ٹرینڈ رہا ہے۔ اور جہاں جاتا اچھا خاصا مجمع اکٹھا کرتا۔ پھر پتا نہیں کیوں اسٹیبلشمنٹ اسے عمران کی طرح ہرا نہیں سکی
  10. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    حالات حاضرہ کے تناظر میں امریکہ اب بھی کوئی کم عظیم ملک نہیں ہے۔ بس اسکی بنیادیں یعنی مڈل کلاس کی اکثریت سابقہ حکومتوں کی وجہ سے تباہ حالی کا شکار ہیں۔ اگر ٹرمپ انہیں تقویت دیتا ہے تو امریکہ اپنے آپ اٹھ جائے گا اور اسکا پلان بھی یہی ہے۔
  11. arifkarim

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    پاک ورڈ فائنڈر چیک کریں۔ اسمیں یہ سہولت ہے
  12. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    جی اسی لئے اب تماشہ دیکھ رہے ہیں
  13. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    آپ یہاں یقیناً مین اسٹریم کارپروٹ میڈیا کی بات کر رہے ہیں جو اوّل دن سے ٹرمپ کیخلاف لکھ رہی ہے۔ اسکے باوجود ٹرمپ کی جیت متبادل میڈیا، سوشل میڈیا اور عوامی شعور کی بیداری کا منہ بولتا ثبوت ہے
  14. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    اگر ہمارے میڈیا سے مراد امریکی میڈیا ہے تب بھی آپکی بات درست ہے۔ اکثریت میڈیا پولز اور سرویز ہیلری کلنٹن کو جتوا رہے تھے جنہیں زیک کے تھریڈ میں دیکھا جا سکتا ہے
  15. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ٹرمپ جیسا مطلب؟ پیدائشی امریکی ہے۔ پڑھا لکھا بزنس مین اور ارب پتی۔ متنازع بیانات جاری کرنے کا مقصود ووٹ کا حصول ہوتا ہے۔ الیکشن جیتنے کے بعد اسکی پہلی تقریر یکسر مختلف تھی۔
  16. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    جوڑ بنتا ہے۔ دونوں رائٹ ونگ پاپولسٹ ہیں کرپٹ طرز حکومت کے خلاف ہے اپنے ملک کو عظیم بنانا چاہتے ہیں کو چوروں لٹیروں ڈاکووں پر مبنی نظام کا خاتمہ مقصود ہے انتخابات کو دھاندلی اور فکسڈ سمجھتے ہیں میڈیا ہاؤسز کو مخالف جماعت کا میڈیا سیل کہتے ہیں طلاق یافتہ ہیں کی عم قریب قریب ہے
Top