نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    تانوں دسن دی لوڈ نئیں :)
  2. arifkarim

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    پاکستان کے علاقے خوبصورت، لوگ خوبصورت، جنگلی حیات خوبصورت، پھر پتا نہیں کیوں حکمران خوبصورت نہیں نکلے
  3. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  4. arifkarim

    آج کی تصویر

  5. arifkarim

    آج کی تصویر

    اینٹی نواز مواد پوسٹ نہ کریں۔ اینٹی عمران مواد پوسٹ کرنے کی اجازت ہے :)
  6. arifkarim

    آج کی تصویر

    یعنی بہن کی بتانے پر اعتراض ہے۔ اگر یہی سوال بھائی کے بارہ میں ہو، پھر اعتراض نہیں ہوگا؟
  7. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شمالی پاکستان دو دیکھا ہے
  8. arifkarim

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    اگر خالی ریپلیسمنٹ کرنی ہے تو ماکرو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
  9. arifkarim

    پارٹیشن ڈیلیٹ ہو گیا

    کونسا استعمال کیا ہے؟ R-Studio بیسٹ ہے
  10. arifkarim

    پارٹیشن ڈیلیٹ ہو گیا

    مختلف ریکوری سافٹوئیر موجود ہے، انہیں استعمال کر لیں
  11. arifkarim

    ہیلری کلنٹن کو امریکی اسٹیبلشمنٹ کے تمام اداروں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات سے قبل پولز اور...

    ہیلری کلنٹن کو امریکی اسٹیبلشمنٹ کے تمام اداروں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات سے قبل پولز اور سرویز بھی اسکی واضح برتری کی طرف اشارہ کر رہے تھے۔ ایسے میں یک دم سوئی ہوئی سفید فام اکثریت جاگی اور ٹرمپ کو کثیر تعداد میں ووٹ ڈال کرہیلری کو فارغ کر دیا۔
  12. arifkarim

    امریکی میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ کے دیگر اداروں نے اس خاتون کے کارڈ کو بکثرت استعمال کیا جیسے اوباما...

    امریکی میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ کے دیگر اداروں نے اس خاتون کے کارڈ کو بکثرت استعمال کیا جیسے اوباما کے وقت اسکے سیاہ فام ہونے کو بطور سیاسی جدت کے پیش کیا گیا تھا۔ مگر اب کی بار عوام انکی باتوں میں آنے والی نہیں تھی۔
  13. arifkarim

    کلنٹن پچھلے 20 سال سے امریکی سیاست میں ہے مگر ڈلیور نہیں کر پائی۔ اسی لئے امریکیوں نے اسے منتخب...

    کلنٹن پچھلے 20 سال سے امریکی سیاست میں ہے مگر ڈلیور نہیں کر پائی۔ اسی لئے امریکیوں نے اسے منتخب نہیں کیا۔ وہ ایک نااہل اور ناکام سیکریٹری آف اسٹیٹ کو ملک کا صدر بنتے دیکھنا نہیں چاہتے تھے۔
  14. arifkarim

    مضحکہ خیز، امریکہ میں صدارتی امیدوار اپنی جنس کی بنیاد پر نہیں، پالیسی کی بنیاد پر منتخب ہوتے...

    مضحکہ خیز، امریکہ میں صدارتی امیدوار اپنی جنس کی بنیاد پر نہیں، پالیسی کی بنیاد پر منتخب ہوتے ہیں۔ اگر کسی ہجڑے کی پالیسی لوگوں کو متاثر کریں گی تو وہ ملک کا صدر بن سکتا / سکتی ہے
  15. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    ٹرمپ کے اپ سٹ کے بعد لبرل لیفٹسٹ اپ سیٹ ہو گئے۔ امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے:
  16. arifkarim

    ایک جملہ کے لطائف

    وائٹ اسکی دیواروں کا رنگ ہے
  17. arifkarim

    ایک جملہ کے لطائف

    ہنسی ووٹررز پر نہیں ٹرمپ پر آرہی ہے جب یہ وائٹ ہاؤس میں ہوگا تو روز کیسا تماشہ ہوا کریگا
  18. arifkarim

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    عمر سیف بڑی رفتار ہے آپکی دعا کی :)
Top