وعلیکم السلام !
بہت خوب جناب اس چیز کی ضرورت تھی کیونکہ ہمارے جو کمپیوٹر میں زیادہ آگے نکل جاتے ہیں وہ تو پھر اردو کو دیکھنا گوارہ نہیں کرتے مگر اس طرح کی اگر کچھ ایڈوانس چیزیں اردو میں ہوں تو کافی حد تک میڈیم لیول کے مجھ جیسے ایسے لوگ جن کو انگلش میں پڑھ کے کام کرنا اچھا نہیں لگتا اور اردو میں...