بہت خوش قسمت ہیں وہ جنہیں بار بار زیارت کا شرف نصیب ہوا ہے جن میں یہیں پر موجود شمشاد بھائی بھی شامل ہیں شمشاد بھائی اگر ہو سکے تو خانہ کعبہ کو دیکھتے وقت جو کیفیت ہوتی ہے وہ بتائیں ۔ اور آپ کو اس کام کی اللہ تعالی جزا دے اور شئیر کرنے کا شکریہ ۔
شاکر (دوست) صاحب : جہاں تک بات مشرف کی ہے...