حاضر ہیں
اک دوکاندار کے پاس ایک پتھر تھا جس کا وزن 40 کلو گرام تھا اس نے اس پتھر کو چار حصوں میں تقسیم کیا جس کا اسے یہ فائدہ ہوا کہ وہ ایک کلو گرام سے چالیس کلو گرام تک کوئی سا وزن کر سکتا ہے
اب بتائیں یہ کہ 4 حصے کتنے کتنے کلو گرام کے تھے کہ وہ با آسانی ایک سے چالیس کلو گرام تک کا وزن ان...